-
دوکانوں کی دید سے کورونا کا اثر ۔ تصاویر
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹دنیا کے ۲۶۱ ممالک میں سے اس وقت ۱۴۵ سے زائد ممالک کورونا کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔
-
ہانگ کانگ، بلند عمارتوں کا خوبصورت جنگل ۔ تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸جیسے جیسے دنیا نے صنعتی ترقی شروع کی اور اُس نے انسانی طبیعت کے تقاضوں کو پیچھے دھکیل کر صنعتی ذہنیت کے ساتھ فیصلے لینے شروع کئے تو بھر دنیا پھر میں مختلف شکلوں میں اسکے اثرات نمایاں ہونا شروع ہوئے۔ منجملہ یہ کہ انسانی رہائش کے لئے اونچی عمارتوں کے ایسے جنگل بنا دئے گئے جنہوں نے انسانی طبیعت میں فراخ دلی، ملن ساری، ملنے جلنے کا جذبہ، انسانیت اور ہمدردی کا گلہ اس طرح گھونٹا کہ دو دو میٹر کے فاصلے پر بنے پنجروں (گھروں) میں برسوں تک ایک ساتھ رہنے والے، ایک دوسرے سے پوری طرح بیگانہ ہو گئے۔
-
جلد ہی قابو میں آجائے گا کورونا ۔ تصاویر
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲ایران میں جا بجا کورونا پر قابو پانے کے لئے مختلف انداز میں خصوصی اقدامات جاری ہیں جن کو دیکھ کر یہ لگ رہا ہے کہ آیندہ چند ہفتوں کے اندر انشاء اللہ ایران میں موذی مرض کورونا پر قابو پا لیا جائے گا۔
-
سونے کی تلاش میں خاک چھانتی خواتین ۔ تصاویر
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹پیرو کا شہر لارنکوناڈا سمندری سطح سے سب سے زیادہ اونچا شہر مانا جاتا ہے جہاں سیکڑوں خواتین سونے کی تلاش میں پہاڑوں کی خاک چھانتی ہیں۔ بعض کا کہنا ہے کہ ہفتے میں صرف ایک یا دو گرام سونا ہی انہیں مل پاتا ہے۔
-
مسجد الحرام میں بھی جاری ہے کورونا کے خلاف آپریشن ۔ تصاویر
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰کورونا کے پیش نظر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی صفائی کے کچھ خاص مناظر۔
-
کورونا کے ساتھ ساتھ جاری ہے زندگی ۔ تصاویر
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹باوجودیکہ دنیا بھر کو کورونا وائرس اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے اور دنیا کے بہت سے شہر آبادیوں میں موت کا سا سناٹا چھایا ہوا ہے، مگر ایران میں جاری زندگی کو کورونا کا خوف مغلوب نہیں کر پایا ہے۔
-
بشر کے شر سے کوئی محفوظ نہیں! ۔ تصاویر
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸بشر نے اپنے دل کی خواہشات پوری کرنے کے لئے دنیا بھر میں اس طرح سے بد امنی پیدا کر دی ہے کہ چاہے خود انسان ہو یا حیوان، کوئی اسکے غیر انسانی اور حیوانی رویہ سے محفوظ نہیں رہ پایا ہے۔
-
ہر باپ تیرا قدرداں ہے قاسم! ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱۱۳ رجب سنہ ۳۰ عام الفیل کو مولیٰ الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اس دن کو ایران میں یوم پدر کا عنوان دیا گیا ہے! اس بار یوم پدر کے موقع پر اُس باپ کی کمی محسوس رہی جس نے فرزندان اسلام و انسانیت کی خاطر اپنے بچوں کے فراق کو تحمل کرتے ہوئے اسلام کی سربلندی کے لئے جانفشانیاں کیں اور آخرکار امت اسلامیہ کو امن و سلامتی کا تحفہ دے کر اس دنیا سے سدھار گیا۔ جی ہاں شہید قاسم سلیمانی، جسکی امت اسلامیہ رہتی دنیا تک قدرداں رہے گی۔
-
فرعونِ مصر کی پر اسرار دنیا ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰مصر میں جوزر نامی یہ ہرم ہے جس کے بارے کہا جاتا ہے کہ مصر میں تعمیر ہونے والا سب سے پہلا ہرم ہے۔ اسکی عمر قریب 4700 برس بتائی جاتی ہے۔ دنیا کے معروف آثار قدیمہ میں شمار ہونے والے اس ہرم کی گزشتہ 14 برسوں میں تعمیر نو کی گئی ہے۔ اس عمل میں مصری حکام کے مطابق ساڑھے چھے میلین ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ کچھ عرصے سے اسے سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمان کشی کے خلاف بنگلہ دیشی عوام کا مظاہرہ ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵بنگلہ دیشی عوام نے اپنے ملک میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف ملک گیر مظاہرہ کیا۔ ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے لاکھوں شرکاء نے ہندوستان میں ہو رہی نسل کشی کی سخت مذمت کی۔