-
رہبر انقلاب کی میزبانی میں آیت اللہ مومن کی مجلس ترحیم ۔ تصاویر
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳پرہیزگار فقیہ،عالم ربانی آیت اللہ محمد مومن قمی رحمۃ اللہ علیہ کی مجلس ترحیم رہبر انقلاب کی جانب سے تہران کے حسینیہ امام خمینی رہ میں منعقد ہوئی جس کو تہران کے امام جمعہ آیت اللہ صدیقی نے خطاب کیا۔ مرحوم آیت اللہ مومن ایران کی ’’نگہبان کاؤنسل‘‘ کے رکن تھے۔
-
صیہونیوں میں گدھوں کا مقام ۔ تصاویر
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰مقبوضہ فلسطین پر قابض حسیدی قبیلے کے یہودی اپنی ایک خاص مذہبی روایت کے تحت اپنی بستی کے سب سے چھوٹے گدھے کو آراستہ کر کے اس کو بیت المقدس شہر کے گلی کوچوں میں گھماتے اور متبرک سمجھتے ہیں۔یہ لوگ اس گدھے کے سامنے کچھ ایسی عجیب و غریب حرکتیں بھی کرتے ہیں جن کا بظاہر عقل و خرد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
-
دوسری عالمی جنگ کی رنگین تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵1939 ۔ سے 1945 کے دوران ہونے والی دوسری عالمی جنگ کی رنگین تصاویر
-
جشن فاطمہ (ع) میں رہبر انقلاب اسلامی خطاب۔ تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲صدیقۂ کبریٰ، ام ابیہا، حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت باسعادت اور یوم مادر کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی (ع) میں عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں حاضر مومنین کرام کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
فلسطین، محمود عباس کے خلاف مظاہرے ۔ تصاویر
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳فلسطین کے رام اللہ علاقے میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے خلاف مظاہرہ ہوا جس میں ہزاروں فلسطینیوں نے انکے استعفے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ غزہ میں محصور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔
-
سادات کی دوسری عظیم کانفرنس ۔ تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰تہران کے بین الاقوامی کانفرنس ہال میں شیعہ و سنی سادات کرام (آل فاطمی) کی دوسری عظیم کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
آل سعود کے ہاتھوں جاں بلب ہوئے یمنی نونہال ۔ تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵اقوام متحدہ سے وابستہ ناقص غذا کا شکار ہونے والے یمنی بچوں کی نگہداشت کے ایک مرکز نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت ۲۴ میلین یمنیوں کو عالمی برادری کی انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے اور ۱۰ میلین یمنیوں کو اس وقت قحط اور بھکمری کا سامنا ہے۔
-
امریکہ کے شہر ہوسٹن میں اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی تقریب
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۱فوٹو گیلری
-
امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰سیکڑوں کی تعداد میں سماجی کارکنوں اور سول سوسائیٹی سے تعلق رکھنے والوں نے واشنگٹن اور شکاگو سمیت امریکہ کے دسیوں شہروں میں جنوبی سرحدوں پر ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
داعشی معماری ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷عراق کے بڑے شہروں میں شمار ہونے والا موصل جہاں داعش کے تعمیر کردہ خرابات کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔