-
سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ- تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 40ویں سالگرہ کا جشن بڑے ہی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ایرانی عوام نے ایک بار پھر سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا۔ دشمنوں کا کہنا تھا کہ ایران انقلاب کی کامیابی کا جشن نہیں منا پائے گا لیکن ایرانی عوام نے ریلیوں میں وسیع پیمانے پر حاضر ہوکر دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا۔
-
آزادی تیار ہے جشن انقلاب کے لئے ۔ تصاویر
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴۲۲ بہمن مطابق ۱۱ فروری اسلامی انقلاب کی چالیسویں ساگرہ کے موقع پر ایران کے ایک ہزار سے زائد چھوٹے بڑے شہروں اور دس ہزار سے زائد دیہاتوں میں جشن منایا جائے گا۔تہران میں جشن انقلاب کا مرکزی نقطہ آزادی اسکوائر ہوتا ہے جہاں شہر کے مختلف علاقوں سے جشن انقلاب میں شریک لاکھوں تہرانی پہونچتے ہیں۔
-
فرانس، حکومت و عوام کی جنگ
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱تحریک یلو جیکٹ کے مظاہروں کا سلسلہ ابھی جاری ہے اور گزشتہ روز بھی فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کئے گئے جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں حکومت سے ناراض عوام نے شرکت کی۔
-
لبنان میں جشن انقلاب اسلامی ۔ تصایر
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک عظیم الشان جشن منایا گیا جس کو حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔
-
علی (ع) کے جوار میں فاطمہ (ع) کا سوگ ۔ تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵۳ جمادی الثانی یوم شہادت صدیقۂ اطہر حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے غمناک موقع پر نجف اشرف میں حرم علوی عزادار پروانوں سے لبریز ہے۔
-
فضائیہ کے افسران نےسپریم کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸۸ فروری سنہ ۱۹۷۹ یعنی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے تین روز قبل شاہی فضائیہ کی بڑی تعداد نے امام خمینی (رہ) کو سلامی دیتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔اس دن کو ایران میں یوم فضائیہ کا نام دیا گیا ہے اور اس موقع پر ہر سال فضائیہ کے افسران اپنے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو سلامی دے کر اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔۸ فروری ایران میں یوم فضائیہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
انہیں دیکھ کر کہیں ٹھنڈ نہ کھا جائیں!
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲امریکہ کے بعض علاقوں میں آجکل سردی نے قہر ڈھا رکھا ہے اوروہاں کا درجۂ حرارت منفی۳۵ تک پہونچ گیا ہے،مگر ایسے حالات میں بھی ڈینیئل شٹر نامی یہ شخص بظاہر سردی کا منھ چڑھا رہے ہیں۔
-
’’پاپ‘‘ پاپیوں کی بستی میں!!!
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳جنگ یمن کے مجرموں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ’’پاپوں‘‘ کو نظر انداز کرتے ہوئے کیتھولک پاپ فرانسس ان دو ملکوں کے تین روزہ دورے پر۔جنگ یمن کے سبب اس سفر کے تعلق سے دنیا بھر میں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
ایران نے پابندیوں کا دیا منھ توڑ جواب ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد گزشتہ چالیس سال کے عرصے میں تمام تر رکاوٹوں اور ظالمانہ پابندیوں کے باوجود اپنی دفاعی توانائیوں میں بے حد اضافہ کیا ہے جسکی ایک مختصر جھلک یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔قابل ذکر بات یہ کہ یہ تمام دفاعی،خلائی اور فضائی مصنوعات خود ایران کے انجینئروں اور سائنسدانوں کی دین ہیں۔
-
یوکرین میں یوم حجاب کی جھلکیاں ۔ تصاویر
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸پہلی فروری دنیا بھر میں یوم حجاب کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس موقع پر یوکرین کی باپردہ خواتین نے دارالحکومت کی اف کی سڑکوں پر نکل کر غیر مسلم خواتین کو گل تقسیم کئے اور انہیں بھی حجاب اپنانے کی ترغیب دلائی۔حجاب کا عالمی دن دنیا کے سو سے زائد ممالک میں بنایا جاتا ہے۔