SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • اسکولی بچے جو روز جہاز پر سوار ہوتے ہیں

    اسکولی بچے جو روز جہاز پر سوار ہوتے ہیں

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷

    ترکی کا ازمیر نامی ایک علاقہ کہ جہاں ایک با ذوق شخص نے ایک پرانا جہاز خرید کر اسے ایک اسکول میں تبدیل کر دیا ہے!

  • اسرائیل؛ خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ

    اسرائیل؛ خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷

    مقبوضہ فلسطین:تل ابیب کے رابن اسکوائر پر قریب ۳۰ ہزار صیہونیوں نے اپنے سماج میں خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۸ کی ابتدا سے اب تک مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیر صیہونی سماج میں۲۴ خواتین کا قتل کیا جا چکا ہے۔

  • فرانسیسی پولیس کی مہربانیاں ۔ تصاویر

    فرانسیسی پولیس کی مہربانیاں ۔ تصاویر

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶

    فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔ مظاہرے کے دوران فرانسیسی پولیس نے تمام تر شدت و حدت کے ساتھ مظاہرے کو سرکوب کیا۔

  • مہاجرین ٹرمپ کی دیوار پھاند گئے ۔ تصاویر

    مہاجرین ٹرمپ کی دیوار پھاند گئے ۔ تصاویر

    Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳

    میکسیکو کی جانب سے امریکہ کی طرف جانے والے سیکڑوں مہاجرین سرحدی دیوار پھاند کر امریکہ میں داخل ہو گئے۔ امریکہ کی سرحدی فورس نے انہیں روکنے اور منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔

  • وحدت عالمی کانفرنس کے شرکاء سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر

    وحدت عالمی کانفرنس کے شرکاء سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر

    Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴

    تہران:آج بروز اتوار سترہ ربیع الاول یوم ولادت با سعادت حضرت نبی صادق صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بتیسویں عالمی وحدت کانفرنس کے ملکی و غیر ملکی شرکاء اور مہمانوں سے خطاب فرمایا۔

  • داعشی جراثیم کی تلاش ابھی جاری ہے! ۔ تصاویر

    داعشی جراثیم کی تلاش ابھی جاری ہے! ۔ تصاویر

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوان بیجی نامی علاقے میں داعش کی تلاش میں مصروف ہیں تاکہ اس علاقے کو تمام تر داعشی خطرات سے محفوظ بنایا جا سکے۔

  • امام زمانہ (عج) کے ساتھ تجدید عہد ۔ تصاویر

    امام زمانہ (عج) کے ساتھ تجدید عہد ۔ تصاویر

    Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸

    ۹ ربیع الاول، یوم آغاز امامت پر مسجد مقدس جمکران میں امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ساتھ ہزاروں طالب علموں سپاہیوں اور بسیجی رضاکاروں نے تجدید عہد کیا ۔

  • صیہونی دہشتگردوں میں پھیلی دہشت ۔ تصاویر

    صیہونی دہشتگردوں میں پھیلی دہشت ۔ تصاویر

    Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹

    چند روز قبل غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ناکام آپریشن کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے چار سو سے زائد راکٹ مقبوضہ فلسطین میں داغ دئے جس کے بعد غاصب صیہونی دہشتگردوں میں خاصی دہشت پھیل گئی!

  • سعودی عرب کے خلاف لڑنے کے لئے یمنی خواتین نے اپنے ڈالر لٹائے!

    سعودی عرب کے خلاف لڑنے کے لئے یمنی خواتین نے اپنے ڈالر لٹائے!

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸

    یمنی خواتین نے سعودی عرب کے خلاف لڑنے والے جیالوں اور سپاہیوں کی امداد کے لئے اپنے گھر میں جمع پونجی کو لاکر ہدیہ کر دی۔

  • تھمی نہیں ہے کیلیفورنیا کی بھیانک آگ! ۔ تصاویر

    تھمی نہیں ہے کیلیفورنیا کی بھیانک آگ! ۔ تصاویر

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹

    امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جگلات میں گزشتہ چار دنوں سے لگی بھیانک آگ ابھی تک قابو میں نہیں آ پائی ہے۔رپورٹس کے مطابق اب تک دسیوں گھر جل کر تباہ ہو چکے ہیں اور قریب ۲۵ افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے عوامی تشخص کو نشانہ بنارہے ہیں : راہل گاندھی
    بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے عوامی تشخص کو نشانہ بنارہے ہیں : راہل گاندھی
    ۲ hours ago
  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی فضائی قوت کو کاری ضرب :رہبر انقلاب کے مشیر کا انکشاف
  • ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی حزب اللہ کے کردار کی تعریف
  • پاکستان نے دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کوکسی بھی قسم کے ایٹمی اسلحے کی فروخت مسترد کردی ہے
  • ایران جدید ترین دفاعی وسائل کی تیاری میں کسی بھی ملک سے اجازت نہیں لے گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS