-
کیلیفورنیا کا جہنم ۔ ویڈیو ۔ تصاویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ تیز ہواؤں کے سبب وسیع علاقے میں پھیل گئی جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ۲۵ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔آتشزدگی کا یہ سلسلہ کئی روز سے جاری ہے اور اس قسم کے آتشی اتفاقات اس ریاست میں رونما ہوتے رہتے ہیں۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ - تصاویر
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۵تہران کی مرکزی نماز جمعہ کل تہران یونیورسٹی میں حجت الاسلام کاظم صدیقی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
مشہد مقدس ميں شام غریباں - تصاویر
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۴مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں خورشید حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں امام ہشتم کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۷قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خادمین حرم اور عوام نے عزاداری میں بھر پور حصہ لیا۔
-
خادمان رضوی کی امام ہشتم کے زائرین کی خدمت
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خادمان حرم رضوی نے زائرین امام ہشتم کو خدمات بہم پہنچائیں۔
-
مشہد مقدس میں عزاداری اور ماتمی جلوس
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۹مشہد مقدس میں حرم رضوی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور ان کے بڑے نواسے حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی
-
اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
-
ایران میں ايئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقیں
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے خاتم الانبیاء رمز کے اعلان کے ساتھ ولایت 97 نامی ایئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
تہران میں " ڈونلڈ سلمان " کے عنوان سے کارٹونوں کی نمائشگاہ کا افتتاح
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸تہران میں ایران کے کارٹونسٹ سید مسعود شجاعی طباطبائی کے ہنر پر مبنی " ڈونلڈ سلمان " کے عنوان سے کارٹونوں کی نمائشگاہ برپا کی گئی ہے
-
تہران میں امریکہ کے خلاف عظیم الشان ریلی
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام شہروں میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالی گئیں- یہاں پر ہم تہران میں نکالی گئی عظیم الشان ریلی کی کچھ تصاویر پیش کررہے ہیں۔