-
ضیافت رمضان کے حسین نظارے۔تصاویر
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹ماہ خدا کی میزبانی
-
ماہ خدا میں کتاب خدا کی نمائش ۔ تصاویر
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰قرآن فانوس ہدایت کے نام سے چھبیسویں بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہو گئی ہے۔یہ نمائش قرآن کے سلسلہ میں منعقد ہونے والی سب سے بڑی عالمی نمائش ہے۔
-
حسین (ع) کے شہر میں ماہ خدا کی رونق ۔ تصاویر
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۲کربلائے معلیٰ میں ماہ مبارک رمضان کی آمد پر معنویت میں ڈوبا ایک خاص جوش ولولہ نظر آرہا ہے۔ کہیں نماز، کہیں مناجات، کہیں افطار تو کہیں قرآن خوانی۔
-
یونان میں اسرائیل مخالف مظاہرے۔تصاویر
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰یونان کے دارالحکومت ایتھینس میں سیکڑوں فلسطینی حامیوں نے اکٹھا ہو کر اسرائیلی جرائم و درندگی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیلی سفارتخانے پر پتھراؤ بھی کیا۔
-
صیہونیوں کی درندگی ۔ تصاویر
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹گزشتہ روز ۱۴ مئی فلسسطینیوں کے لئے حقیقتاً یوم نکبت ثابت ہوا۔مارچ کے مہینے سے جاری فلسطینیوں کا واپسی مارچ گزشتہ روز اپنے عروج پر پہونچا جس کے دوران انہوں نے ۵۰ سے زائد شہید اور قریب ڈھائی ہزار زخمیوں کا نذرانہ بیت المقدس کی راہ میں پیش کیا۔شہید ہونے والوں میں ایک آٹھ مہینے کی شیر خوار بچی بھی شامل ہے۔مگر صد افسوس کہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سمیت حقوق انسانی کا نعرہ لگانے والی کسی بھی بین الاقوامی نحس تنظیم کی اب تک کوئی آواز سنائی نہیں دی ہے۔
-
مردوں کے شانہ بشانہ ہیں فلسطینی خواتین ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۳مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں کے قریب فلسطینیوں کے واپسی مارچ اور مظاہروں میں فلسطینی خواتین بھی شجاع اور با ہمت مردوں کے شانہ بشانہ شریک ہوتی ہیں۔
-
ایران میں آفروڈ کے دلچسپ مقابلے ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹ایران کے صوبے البرز میں واقع ’’ہیو‘‘ پیسٹ پر آف روڈ کے قومی مقابلے منعقد ہوئے جن میں ایران بھر سے ۱۰۰ آفروڈ ڈرائیوروں نے شرکت کی۔
-
علماء کرام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶قم میں ’’علوم اسلامی کے فروغ میں شیعہ علما کا کاردار‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شریک علما نے آج پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
تہران کے سینما میں داعشی گھسے،مگر نقلی! ۔ تصاویر
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸شام میں دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولہ داعش کے جرائم کی عکاسی کرنے والی معروف ایرانی فلم ’’بہ وقت شام‘‘ کو سینیما گھروں میں ریلیز کئے جانے کے موقع پر اسمیں داعش کا کردار ادا کرنے والے اداکار اپنے داعشی ہلیے کے ساتھ ' کوروش سینیما' تہران میں داخل ہوئے اور اپنی بعض داعشی حرکتوں سے توجہ کا مرکز بھی بنے۔اس موقع پر فلم کے معروف ہدایتکار ابراہیم حاتمی کیا بھی موجود تھے۔
-
امریکہ کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں مظاہرہ۔ تصاویر
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶دنیا کے معروف وعدہ خلاف ملک امریکہ کے خلاف حوزہ علمیہ قم کے طلاب نے امریکہ کے خلاف اکٹھا ہو کر نعرے لگائے اور اسکے پرچم کو نذر آتش کیا۔