-
بیت المقدس میں اسرائیلیوں کی خباثت ۔ تصاویر
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کی منتقلی اور اسکے افتتاح میں ایک ہفتہ باقی ہے۔اس دوران بیت المقدس کی میونسپلٹی نے امریکی سفارتخانے کے سائن بورڈ شہر کی شاہراہوں میں لگانا شروع کر دئے ہیں۔
-
لبنان، پرامن پارلیمانی الیکشن کے بعد جشن میں مصروف ۔ تصاویر
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲گزشتہ روز لبنان میں ہوئے پارلیمانی الیکشن میں جیتنے والے امیدواروں کے حامی خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔لبنان کی معروف سیاسی و مزاحمتی پارٹی حزب للہ کو بھی توقع سے کہیں زیادہ اس الیکشن میں کامیابی ملی ہے۔
-
منزل پر نہ پہونچ سکے یہ درد کے مارے! ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے امریکا کا رخ کرنے والے میکسیکن مہاجرین کی مشکلات کافی بڑھ گئی ہیں،امریکہ کے سرحدی محافظوں کی نگرانی بڑھ گئی ہے اور اب کوئی با آسانی میکسیکو سے امریکا میں داخل نہیں ہو سکتا۔
-
امریکیوں کی پسندیدہ نمائش ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴اب تک ہزاروں افراد امریکا میں رائج گن کلچر کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں اور اسلحہ ساز کمپنیوں کی نحس جیب آئے دن امریکی شہریوں کی جانیں لیتی ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔اسلحوں کی نمائش کا امریکہ میں خاصا استقبال ہوتا ہے۔
-
قدرت کی فطرت! ۔ تصاویر
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸ایران: ’’ہفت حوض‘‘ نامی قدرت کا یہ شاہکار خرم آباد کے ایک دیہات پیرجد کے قریب واقع ہے۔ جلوہ نمائی کرتی قدرت کی سجائی ہوئی یہ حسین و لطیف فطرت ہر دیکھنے والے کو مسحور کر لیتی ہے۔
-
یہ بارش پیاسوں کی یاد دلاتی ہے! ۔ تصاویر
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷گزشتہ دنوں کربلا میں ابر رحمت دل کھول کے برسا۔ بارش جب بھی کربلا کو سیراب کرتی ہے تو اس موقع پر کربلا کے پیاسے ضرور یاد آتے ہیں خاص طور پر ششماہہ اصغر اور اسکی بہن سکینہ...!
-
تہران ’’عالمی کتاب میلہ‘‘ کا میزبان ۔ تصاویر
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸ان دنوں تہران اکتیسویں بین الاقوامی ’’کتاب میلہ‘‘ کا میزبان ہے جہاں کتب کے مطالعہ کا شوق رکھنے والوں کی خاصی چہل پہل دیکھی جا سکتی ہے۔
-
پھر لرز اٹھا کابل ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴آج ۳۰ اپریل بروز پیر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میںدو بھیانک دھماکے ہوئے جس کے نتیجہ میں اب تک کم از کم ۲۵ افراد کے جاں بحق اور ۲۷ کے زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔یہ دو دھماکہ افغانستان کی ایٹیلیجنس ایجنسی کے قریب ہوئے ہیں۔
-
بطخیں بھی قیادت کی قائل ہیں! ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰ان خوبصورت تصاویر میں سیکڑوں بطخوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو بنگلہ دیش کی ایک ندی میں اپنے ’’لیڈر‘‘ کے پیچھے چلی جا رہی ہیں۔با فہم و شعور حضرات اس سے بھی ایک اہم سبق لے سکتے ہیں!
-
رہبر انقلاب اسلامی ایرانی مصنوعات کی نمائش میں ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷حسینیہ امام خمینی (رہ) میں لگی ایرانی مصنوعات کی نمائش میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ حاضر ہوئے اور قریب سے انہوں نے ایرانی اور قومی صنعتکاروں کی محنتوں اور انکی تیار کردہ مصنوعات کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ اس نئے ایرانی سال کو رہبر انقلاب اسلامی نے ’’ایرانی مصنوعات کی حمایت‘‘ سے ہی منسوب کیا ہے۔