-
ایران کوئی کوفہ نہیں...! ۔ تصاویر
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰۳۰ دسمبر ۲۰۰۹ مطابق ۹ دے ہجری شمسی یعنی ’’یوم بصیرت‘‘ کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ایران بھر میں عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں عوام نے شرکت کی اور انہوں نے ایک بار پھر پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔درج ذیل تصاویر تہران میں ہونے والے عوامی اجتماع کی ہیں۔
-
ہم کوفی نہیں ہیں! ...ایرانی عوام ۔ تصاویر 2
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۰۳۰ دسمبر ۲۰۰۹ مطابق ۹ دے ہجری شمسی یعنی ’’یوم بصیرت‘‘ کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ایران بھر میں عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں عوام نے شرکت کی اور انہوں نے ایک بار پھر پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔درج ذیل تصاویرایران اسلامی کے مختلف شہروں میں ہونے والے عوامی اجتماع کی ہیں۔
-
آہ! کریمہ (س) نہ رہیں! ۔ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸۱۰ ربیع الثانی سنہ ۲۰۱ ہجری کو کریمۂ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی وفات ہوئی۔ اسی مناسبت کے پیش نظر قم میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
انڈا آرٹ ۔ تصاویر
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۳انڈے سے صرف آملیٹ ہی نہیں،بہت کچھ بنایا جا سکتا ہے۔ایک میکسیکن آرٹسٹ میشل بالدینی کی فنکاری ملاحظہ کریں۔
-
پاسبان حرم شہدا کی یادگاریں ’’معارف پلے سٹی‘‘ میں ۔ تصاویر
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۳مشہد مقدس میں واقع روضۂ حضرت امام رضا علیہ السلام سے وابستہ ’’معارف پلے سٹی‘‘ میں پاسبان حرم شہدا کے بچوں کو کھیلنے کے لئے لایا گیا۔اس پارک کی خاص بات یہ ہے کہ بچے کھیلنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے مخلتف میدانوں میں کام آنے والے اخلاق اور دینی تعلیمات سے بھی آشنا ہوتے ہیں۔
-
فلسطین میں منایا گیا کرسمس ۔ تصاویر
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۸۲۵ دسمبر اولوالعزم پیغمبر خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر فلسطین میں جشن منایا گیا۔اس جشن میں فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے بھی شرکت کی۔
-
پودھے سے دھاگے تک ۔ تصاویر
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۶ایران کے صوبے شمالی خراسان میں روئی یا وہی کپاس کی کاشت سے لے کر دھاگے بننے تک کے مراحل تصاویر کے آئینے میں۔
-
سعودی یہودیوں کی مار جھیل رہے ہیں یمنی مسلمان! ۔ تصاویر
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۸یمن پر گزشتہ مارچ دو ہزار پندرہ سے عرب صیہونی قبیلے، آل سعود کی وحشیانہ بربریت کا شکار ہے جس کے نتیجہ میں اب تک تیرہ ہزار سے زائد یمن کے مظلوم عام شہری شہید اور دسیوں ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ لاکھوں یمنی عوام کہ جن میں اکثریت بچوں کی ہے، ہیضے جیسے مہلک وبائی امراض اور بھکمری کے سبب زندگی موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
-
جانوروں کے بھی مزے آگئے کرسمس پر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۳کرسمس کے موقع پر بعض مغربی ممالک میں کچھ لوگوں نے اکٹھا ہو کر جانوروں کو بھی تحائف سے نوازا۔عجیب ہے یہ دنیا! ایک طرف انسانوں کو بالخصوص اسلامی ممالک کے مکینوں کو تمام تر بے دردی اور سفاکیت کے ساتھ موت کے منھ میں بھیج دو اور دوسری طرف حیوانات کو تحائف سے نواز کر حقوق کی پاسداری کا پرچم اٹھائے پھرو۔ یہی بعض مغربی ممالک ہیں جو شام و عراق میں تکفیری دہشتگردوں کی حمایت کرتے رہے ہیں اور اس وقت بھی یمن میں جاری قبیلۂ آل سعود کی وحشی جارحیت میں اسکا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔
-
کریم ابن کریم شاہ عبد العظیم (ع) ۔ تصاویر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰وہ ہستی جسکی زیارت میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب مضمر ہے!