-
پل جو آپکی منزل بھی بن سکتے ہیں! ۔ تصاویر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵پل انسان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہونچانے کے لئے بنائے جاتے ہیں اور انہیں کبھی منزل کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا۔ مگر دنیا میں بنے ہوئے بعض پل ایسے ہیں جو اپنی منفرد خصوصیات کی بنا پر بہت سے سیاحوں کی منزل بھی بن جاتے ہیں اور وہ صرف انہیں دیکھنے وہاں جاتے ہیں۔
-
اِن سے لڑ رہے ہیں بزدل آل سعود!۔ تصاویر
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷یمن کے بوڑھے بچے اور خواتین سعودی یلغار کا شکار ہو رہے ہیں!
-
فی امان اللہ حاجیو! ۔ تصاویر
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹دو سال قبل منیٰ کے تلخ اور ناقابل فراموش سانحے کے بعد اب اس سال ایرانی عوام حج پر مشرف ہوں گے۔
-
ایران کے صوبے خراسان شمالی کے ترکمن باشندے
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۳فوٹو گیلری
-
یہ موصل یا حلب نہیں، ’’العوامیہ‘‘ ہے! ۔ تصاویر
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳خادم حرمین شریفین اپنے مظلوم اور نہتے عوام کا خون بہا رہے ہیں!
-
اسکول جاتے بچے ۔ تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷جیسے جیسے دنیا ترقی کررہی ہے ویسے ویسے تعلیم کا حصول بھی اور آسان ہوتا جا رہا ہے، مگر اب بھی کچھ ایسی جگہیں ہیں جہاں بچوں کو پڑھائی کے لئے کافی سخت منزلوں سے گزرنا پڑتا ہے ۔ مگر اس میں شک نہیں کہ یہ سختیاں ایک دن ان بچوں لئے ایک روشن مستقبل رقم کرتی ہیں۔
-
حج پر روانگی سے قبل رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰آج بروز اتوار حج مشن کے ذمہ داران نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں ہر سال رہبر انقلاب موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر حج پر جانے والوں کو کچھ اہم اور کلیدی ہدایات فرماتے ہیں۔
-
دھوکہ دے کر یوں دبوچتا ہے شیطان! ۔ تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵ان دنوں اسرائیلی شیطانوں نے فلسطینیوں سے قریب ہو کر انہیں گرفتار کرنے کے لئے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے۔ وہ فلسطینیوں کے ذریعہ استعمال ہونے والا خاص انگوچھا (صافا) اپنے چہرے پر باندھ کر اپنے ظاہری ہلیے کو فلسطینیوں جیسا بنا لیتے ہیں پھر ان سے قریب ہوجانے کے بعد انہیں مار پیٹ کر گرفتار کر لیتے ہیں۔
-
فلپائن میں داعشی وبا ۔ تصاویر
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲فلپائن کے جنوب میں واقع ماراوی شہر میں داعش سے وابستہ دہشتگردوں سے فوج کا مقابلہ جاری ہے،جس کے سبب ہزاروں باشندے اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ (تصاویر:مہر نیوز)
-
جاری ہے فلسطینیوں کی جد و جہد ۔ ویڈیو + تصاویر
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷صیہونی جلادوں سے فلسطینی مجاہدین ٹکر لیتے ہی رہتے ہیں۔