-
جنت سے جنت تک ۔ تصاویر
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۸’’از بہشت تا بہشت‘‘ نامی ایک قافلہ شہر قم کے جوار میں واقع مسجد جمکران سے مشہد مقدس کی جانب نکلا تاکہ قم سے مشہد تک کی ہزار کلومیٹر کی مسافت پاپیادہ طے کرتے ہوئے حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہو۔
-
عجیب عمارتیں ۔ تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴دنیا میں ایسی عجیب و غریب شکل کی عمارتیں بنی ہوئی ہیں جنہیں قریب سے جب تک نہ دیکھ لیا جائے یقین نہیں آتا!
-
تھم نہیں رہیں غزہ کی مشکلات! ۔ تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳غزہ ۲۰۰۷ سے صیہونی درندوں کے محاصرے میں ہے جس کے سبب اسے بجلی کی کٹوٹی جیسی بے شمار مشکلات کا سامنا ہے۔ بالخصوص بجلی کی کٹوتی سے اسپتالوں اور طبی مراکز کی خدمات بھی بہت متأثر ہوئی ہیں۔
-
بارگاہ جود و سخا میں پھولوں کی بارش ۔ تصاویر
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت کے موقع پر ہزاروں مشھدی خواتین اور بچیاں، حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر حاضر ہوئیں اور آنحضرت کو انکی بہن کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھول نچھاور کئے۔
-
اب ’’موٹرلینس‘‘ بھی ہوگی تہران میں! ۔ تصاویر
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵گزشتہ روز تہران میں ’’موٹرلینس‘‘ سروس شروع کر دی گئی۔
-
بارگاہ کرم میں پروانوں کا ہجوم ۔ تصاویر
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱یکم ذیقعدہ حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی ولادت باسعادت اور عشرۂ کرامت کی آمد پر حضرت معصومۂ قم سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس میں گزشتہ شب شمع اہلبیت (ع) کے پروانوں کا ہجوم نظر آیا۔
-
ساقی کربلا کے گنبد کو غسل دیا گیا ۔ تصاویر
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰کربلائے معلیٰ میں ساقی کربلا، ابن علی و ام البنین علیہما السلام، حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے گنبد مبارک کو غسل دیا گیا۔
-
’’کریمہ‘‘ کے حرم میں لگا ’’پنجرۂ فولاد‘‘ ۔ تصاویر
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۷مشہد مقدس کے بعد اب قم المقدسہ کی سرزمین پر بھی کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے حرم مبارک میں ایک ’’پنجرہ فولاد‘‘ لگا دیا گیا۔
-
سید علی، فرزند رسول امام رضا (ع) کی قبر پر ۔ تصاویر
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳ولی فقیہ سید علی خامنہ ای، ولی خدا امام العالمین فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی قبر مبارک پر حاضر ہوئے!
-
مظلوم، مظلوم کی حمایت میں اٹھا ! ۔ تصاویر
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲یمنیوں نے مسجد الاقصیٰ اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے!