-
بڑی سخت تھی داعشی چنگل سے نجات ۔ تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۲موصل آزادی کو سمجھنے کے لئے ان تصاویر کو بغور دیکھیں شاید کچھ دیر کے لئے آپ بھی موصل کے کھنڈرات میں پہونچ جائیں! یہ امریکہ اور آل سعود کے نحس ملاپ کا تحفہ ہے!
-
بارگاہ جہاں زیارت حسین (ع) کا ثواب ملتا ہے! ۔ تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰۱۵ شوال سنہ ۲۵۲ ہجری حضرت عبد الکریم حسنی علیہ السلام کا یوم وفات ہے۔اس موقع پر شہر رے میں واقع آپ کے حرم مبارک کے پرچم کو تبدیل کیا گیا۔
-
موصل آزادی کا جشن ۔ تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹آٹھ مہینے سے جاری آپریشن کے نتیجہ میں تین سال کے بعد بالآخر موصل امریکیوں کے ایجادکردہ اور سعودی کے پروردہ داعشی سپولوں کے چنگل سے آزاد ہو گیا۔
-
داعشی کُھرچن کی صفائی جاری ۔ تصاویر
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰موصل میں دریائے دجلہ کے ساحل کے کنارے عراقی افواج وہاں بچی کچھی داعشی کھرچن کے خلاف اپنے آپریشن میں مصروف ہیں۔
-
بے قرار ماں باپ ! ۔ تصاویر
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶ایران: ملک کی یونیورسٹیوں میں داخلے کی غرض سے آج نو لاکھ تیس ہزار طلبہ نے امتحان میں شرکت کی۔
-
لندن " آل سعود مردہ باد " کے نعروں سے گونج اٹھا ! - تصاویر
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳آج سے 94 سال قبل 8 شوال 1344 ہجری کو مدینہ منورہ کے قدیمی اور تاریخی قبرستان جنت البقیع میں بنے صدر اسلام کی عظیم شخصیات اور بالخصوص آل محمد (ع) کے تمام مزارات مقدسہ کو جاہل و انتہا پسند تکفیری ٹولے آل سعود نے مسمار کردیا ، اس موقع پر ہر سال محمد و آل محمد سے عقیدت رکھنے والے مومنین آل سعود کے اس مذموم و منفور اور غیر اسلامی و انسانی اقدام کے خلاف تاریخ میں اپنا اعتراض درج کرواتے ہیں-
-
اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس - تصاویر
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸اسلامی ملکوں کی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد مقدس میں شروع ہو گیا جس میں دنیا کے چھتیس ملکوں کے دو سو تیس اسلامی چینلوں کے چھے سو نمائندے شرکت کر رہے ہیں
-
قدیمی موصل کی کچھ یادگار تصاویر ۔ تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳تاریخی شہر موصل جسے داعش نے اجاڑ دیا!
-
امریکہ: اسپتال میں فائرنگ - تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۸امریکی شہر نیویارک کے برونکس لبنان اسپتال میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین ڈاکٹروں سمیت کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکی مسلمانوں کی جانب سے نئے ٹرمپ آرڈر کی مذمت - تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۸امریکہ کے مسلم رہنماؤں نے مسلمانوں کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت گیر اور انتہا پسندانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔