-
حیرت انگیز آرٹ ۔ تصاویر
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷انسان اگر اپنی صلاحیتوں کو صحیح پروان چڑھائے اور انہیں درست بروئے کار لائے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ محیر العقول توانائیوں کا مالک ہے۔فن مصوری کی یہ تخلیقات خالق کا کلمہ پڑھوا دیتی ہیں کہ سبحان اللہ،انسان کی شکل میں اس نے آخر یہ کیسی مخلوق بنا دی!!!
-
داعش اسرائیلی ہتھیار استعمال کرتا ہے ۔ تصاویر
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶شامی فوج نے صوبہ حمص میں الوعر کے قریب داعشی ٹھکانوں سے اسرائیل کے بنے ہتھیار برآمد کئے ہیں ،جن سے اس سوال کو جواب مل جاتا ہے کہ آخر یہ اسلامی خلافت کا دم بھرنے والے اسرائیل پر کیوں چڑھائی نہیں کرتے؟!
-
یمن میں کالرے کا قہر ۔ تصاویر
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۵یمن میں کالرا (ہیضہ) پھیلنے کی وجہ سے اب تک قریب 1500 یمنیوں کی جانیں جا چکی ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں کی بھی ہے۔ اسکے علاوہ قریب تین لاکھ لوگوں کے لئے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔
-
داعش کے خاتمے سے قبل موصل آپریشن کی جھلکیاں ۔ تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۰تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق داعش کے خلاف قدیمی موصل میں جاری آپریشن کے دوران مسجد النوری کو آزاد کرا لیا گیا۔یہ وہی مسجد ہے جس میں سنہ 2014 میں ابوبکر البغدادی نے اپنی خلافت کا اعلان کیا تھا۔اس مسجد کی آزادی کے بعد عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایک ٹوئیٹ کے ذریعہ عراق میں داعش کے خاتمے کا اعلان بھی کر دیا۔ ان تصاویر میں موصل میں جاری آپریشن کی آخری تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں۔ (تصاویر:رویٹرز/مشرق نیوز)
-
شادی شہیدوں کے جوار میں! ۔ تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۲شادی اگر شہیدوں کے زیر نظر ہو تو کیا کہنا!
-
یہ شہید نہ ہوتے تو شام میں عید نہ ہوتی! ۔ تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۷حلب کے شمال مغربی علاقہ میں واقع نبل اور الزہرا نامی دو قصبوں کے باشندے عید کی چھٹیوں میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف جاری جنگ کے دوران شہید ہونے والے اپنے 400 عزیزوں کے مزار پر حاضر ہوئے اور فاتحہ خوانی کی۔ شک نہیں کہ اگر یہ شہدا اسلام اور ملک کے دفاع میں اپنا خون نہ دیتے تو آج شامی عوام عید نہیں منا سکتے تھے۔
-
عیدِ عبادت اور بارگاہِ ولایت ۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳گزشتہ پیر کے روز عید فطر کے موقع پر شہید رمضان امیر المومنین علی علیہ السلام کے حرم مبارک میں نماز عید کے روح پرور مناظر جن میں شمع توحید کے پروانوں کو حالت نماز و دعا میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ملکی حکام اور غیر ملکی سفرا رہبر انقلاب کی بزم میں ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۸عید سعید فطر کے موقع پر پیر کے روز ایران کے اعلیٰ حکام اور ملک میں مقیم اسلامی ممالک کے سفرا نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
دنیا بھر میں بکھری نظر آئیں عید کی خوشیاں ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۰عید الفطر کے موقع پر دنیا بھر میں مسلمان نماز عید بجا لائے اور مختلف شکلوں میں جشن بندگی منایا۔
-
فلسطین نے عید منائی ۔ تصاویر
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸آج سنیچر کے روز فلسطین کے ساتھ ساتھ روس، شام، ترکی اور انڈونیشیا جیسے متعدد ممالک میں بھی عید الفطر منائی گئی۔