SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • رہبر انقلاب عیادت کو پہونچے! ۔ تصاویر

    رہبر انقلاب عیادت کو پہونچے! ۔ تصاویر

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں پہونچ کر ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی عیادت کی۔ اسکے علاوہ آپ اسپتال میں موجود ایک شہید کی والدہ، ایک جانباز کی والدہ اور ایران کے ایک بڑے ہارٹ سرجن پروفیسر تربیت کے سراہنے بھی پہونچے۔

  • پروانوں کو آیا قرار،سامرا کی ضریح تیار ۔ تصاویر

    پروانوں کو آیا قرار،سامرا کی ضریح تیار ۔ تصاویر

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳

    کئی سال کی مسلسل کوشش اور جد و جہد کے بعد بالآخر حضرت امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کے روضۂ انور کی ضریح تیار کر لی گئی۔السلام علیکم یا اھل بیت النبوہ۔

  • یہ غریب نہ ہوں تو سونا کہاں سے آئے؟! ۔ تصاویر

    یہ غریب نہ ہوں تو سونا کہاں سے آئے؟! ۔ تصاویر

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۱

    پاپوا نیو گینی نامی ایک افریقی ملک کے فری پورٹ شہر میں ایک سونے کی کان ہے جس میں ۱۳ ہزار لوگ اپنی ناچیز روزی روٹی حاصل کرنے کے لئے کام کرتے ہیں۔

  • جمکران میں منتظرین کا سیلاب ۔ تصاویر

    جمکران میں منتظرین کا سیلاب ۔ تصاویر

    May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵

    السلام علیک یا بقیۃ اللہ فی ارضہ و حجتہ علیٰ عبادہ۔گزشتہ شب مسجد مقدس جمکران میں مہدی منتظر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے چاہنے والوں کا سیلاب نظر آیا جو محبت و عقیدت سے لبریز ہو کراپنے آقا و مولا امام مہدی (عج) سے اپنی وفاداری کا اعلان کر رہا تھا۔

  • بارگاہ علوی میں جشن مھدوی ۔ تصاویر

    بارگاہ علوی میں جشن مھدوی ۔ تصاویر

    May ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۰

    شب نیمۂ شعبان کی آمد اور حجت خدا حضرت ولی عصر امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر نجف اشرف میں بارگاہ علوی نور و سرور میں غرق نظر آئی۔

  • سنی ہوں یا شیعہ سبھی کے محبوب ہیں سید ابراہیم ۔ تصاویر

    سنی ہوں یا شیعہ سبھی کے محبوب ہیں سید ابراہیم ۔ تصاویر

    May ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۵

    حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے متولی اور بارہویں صدارتی الیکشن کے امیدوار، حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اپنی انتخابی مہم کو جاری رکھتے ہوئے ایران کے شہر زاہدان پہونچے جہاں انکا شاندار استقبال ہوا۔

  • سپریم کمانڈر کیڈٹس کے درمیان پہونچے۔ تصاویر

    سپریم کمانڈر کیڈٹس کے درمیان پہونچے۔ تصاویر

    May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے آج امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں طلبا کی پاسنگ آوٹ پریڈ تقریب سے خطاب کیا۔

  • مہمان پرندے ۔ تصاویر

    مہمان پرندے ۔ تصاویر

    May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷

    کرہ زمین کے ایکو سسٹم میں مہاجر پرندوں کے اہم کردار کے پیش نظر ۲۰۰۶ میں سال کے ایک دن یعنی۱۰ مئی کو ان پرندوں سے مخصوص کیا گیا جو ہر سال ’’مہاجر پرندوں کے عالمی دن‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

  • علی اکبر(ع)  کے شاگرد ۔ تصاویر

    علی اکبر(ع) کے شاگرد ۔ تصاویر

    May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸

    یہ تصاویر عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں شریک ہونے والے ہزاروں بسیجی رضاکاروں میں سے بعض جوانوں کی ہیں جنہوں نے اپنے جوان قائد ابن الحسین (ع) حضرت علی اکبر علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے اپنی جان کو ہتھیلی پر سجایا اور اسلام، انقلاب اور اپنے وطن کی سربلندی کی خاطر میدان جنگ میں کود پڑے۔ نہیں معلوم ان میں سے کن لوگوں نے جام شہادت نوش کیا مگر ہم سبھی کے لئے دعائے خیر کے طلبگار ہیں۔

  • یمن میں کالرے کا کہرام ۔ تصاویر

    یمن میں کالرے کا کہرام ۔ تصاویر

    May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰

    یمن پر پچھلے دو سال سے جاری سعودی خونخواروں کی جارحیت کے نتیجہ میں یمنی عوام انسانی بحران سے رو برو ہیں اور وہاں کے حالات روز بروز ابتر سے ابتر ہوتے جا رہے ہیں۔سعودی عرب غذائی اشیاء اور دواؤں سمیت ہر قسم کا ضروری ساز و سامان یمنی عوام تک نہیں پہونچنے دے رہا ہے۔ ان دنوں تمام تر مشکلات کے علاوہ کالرے (ہیضے) کی مشکل بھی پیدا ہو گئی ہے جس میں اب تک تیرہ سو سے زائد افراد مبتلا ہو چکے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کو بین الاقوامی ٹورنا منٹس سے نکالا جائے فیفا اور یو
    اسرائیل کو بین الاقوامی ٹورنا منٹس سے نکالا جائے فیفا اور یو
    ۷ hours ago
  • الصمود بین الاقوامی  بحری کاروان آزادی نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا
  • قنیطرہ میں اسرائیلی پرچم لہرانے پر شامی عوام شدید غم و غصے میں
  • ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے آر ایس ایس کی تعریف پر اپوزیشن کی سخت تنقید
  • اب صیہونی جرائم کا حساب لینے کا وقت آپہنچا ہے : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کاؤنسل میں ایران کے نمائندے کا بیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS