-
یوم بعثت و نبوت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸تہران:27 رجب عید بعثت و نبوت کی عظیم اور بابرکت مناسبت پر ’’حسینیہ امام خمینی رہ‘‘ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے سیاسی و فوجی حکام، عالم اسلام کے سفراء، شہدا کے اہل خانہ اور فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
باب الحوائج کی چوکھٹ پر ۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۷۲۵ رجب، حضرت باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر کاظمین میں واقع آپکے حرم مبارک پر خاندان عصمت و طہارت کے چاہنے والوں کا ہجوم۔
-
تہران میں قرآنی مقابلے ۔ تصاویر
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱ماہ رجب، ماہ خدا کے ان مبارک ایام میں تہران قرآن کریم کے چونتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کر رہا ہے جن میں مختلف ممالک کے سینکڑوں حافظ اور قاری شریک ہوئے ہیں۔اس بار ان مقابلوں میں نابینا افراد، نوجوانوں اور خواتین کو بھی شرکت کا موقع دیا گیا ہے۔
-
ماہ خدا میں کتاب خدا کی بہار۔ تصاویر
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶تہران: گزشتہ روز (بدھ) امام خمینی عیدگاہ میں قرآن کریم کے چونتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز ہوا جس میں دسیوں ممالک سے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ہے۔
-
کمانڈروں کی سپریم کمانڈر سے ملاقات ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷گزشتہ روز یعنی ۲۹ فروردین (ایرانی سال کا پہلا مہینہ) ایران میں ’’یوم مسلح افواج‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔اسی مناسبت پر آج مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے کمانڈروں سے ملاقات کی۔
-
ایرانی افواج نے منایا اپنا دن ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶ایرانی سال کے پہلے مہینے فروردین کی ۲۹ تاریخ کو’’یوم مسلح افواج‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس روز تمام مسلح افواج اپنی توانائیوں کا پر جوش انداز میں مظاہرہ کرتی ہیں۔
-
لندن میٹرو ۔ تصاویر
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۶لندن میں ایندھن (فیول) کی قیمت زیادہ ہونے کے سبب لوگ اپنی نجی سواریوں کا استعمال کم کرتے ہیں جس کے سبب وہاں کی میٹرو میں کافی بھیڑبھاڑ رہتی ہے۔
-
مشہد مقدس میں فوج کے جوانوں کی پریڈ
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۰فوٹو گیلری
-
کاویان پٹروکیمیکل منصوبے کے فیز ٹو کا افتتاح
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۲فوٹو گیلری
-
ایران: عجب شیر شہر میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۸فوٹو گیلری