ایران: عجب شیر شہر میں سیلاب کی تباہ کاریاں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i279488-ایران_عجب_شیر_شہر_میں_سیلاب_کی_تباہ_کاریاں
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۸ Asia/Tehran
  • ایران: عجب شیر شہر میں سیلاب کی تباہ کاریاں

فوٹو گیلری

ایران کے صوبوں مشرقی اور مغربی آذربائیجان ،اردبیل میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں کے دلخراش مناظر۔ صرف عجب شیر گاوں سے 21 افراد لاپتہ ہوئےاور اب تک 18 لاشیں نکالی گئيں۔