-
دنیا کے مختلف ممالک میں موسم بھار کے دلکش مناظر
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۳فوٹو گیلری
-
ہر تصویر ایک پیغام رکھتی ہے ۔ تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۷ہر تصویر میں ایک پیغام پوشیدہ ہوتا ہے،آپ ان تصاویر سے کیا سمجھتے ہیں؟!
-
روز فطرت یا نیچر ڈے پارک ملت میں
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶فوٹو گیلری
-
پارک جو صدیوں پیچھے لے جائے ۔ تصاویر
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۱تہران میں موجود ایک شاندار جوراسک پارک جہاں ان دنوں سیاحوں کی خاصی چہل پہل ہے۔
-
قم سے نوروز کے مسافروں کی واپسی
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶فوٹو گیلری
-
ایران کے شہر اھر میں روز فطرت کے موقع پر برفباری
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶فوٹو گیلری
-
سفر کرو صحتمند رہو۔ تصاویر
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲اسلام نے سیر و سیاحت اور سفر پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔آیات اور احادیث دونوں سیر و سیاحت کے فوائد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انسانوں کو سفر کی جانب ترغیب دلاتی ہیں۔ایران میں قدیم زمانے سے یہ رسم ہے کہ اپنے سال کے پہلے مہینے کی ۱۳ تاریخ کو لوگ گھر سے باہر نیچر کی آغوش میں بسر کرتے ہیں اور اس دن کو یوم فطرت کا نام دیتے ہیں۔
-
تکفیریوں کے شکاری ۔ تصاویر
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰موصل میں جگہ جگہ عراقی فوج کے اسنائیپرس پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں تاکہ کوئی بھی تکفیری جرثومہ اگر انکی بندوقوں کے ٹیلسکوپ میں نظر آیا تو اسے فورا اسکے اسلاف کے پاس پہونچا دیں۔
-
بارگاہ ہدایت ۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۵۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔آپ کے مشہور القاب میں سے ایک ہادی بھی ہے۔سامرا میں دسویں امام حضرت علی نقی علیہ السلام اور آپ کے فرزند امام حسن عسکری علیہ السلام کا روضہ انور ہے۔آجکل اس مقدس بارگاہ کی تعمیر نو کا کام زوروں پر ہے۔روضے کی نئی ضریح مبارک بھی حرم اہلبیت کہلانے والے ایران کے مقدس شہر قم میں تیار ہو کر سامرا بھیجی جا چکی ہے اور آجکل اسکو لگانے کا کام جاری ہے۔امید ہے کہ ۱۵ شعبان تک یہ کام مکمل ہو جائے گا۔
-
ھمدان میں نوروز کے مسافر کیا کر رہے ہیں
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴فوٹو گیلری