سفر کرو صحتمند رہو۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i277680-سفر_کرو_صحتمند_رہو_تصاویر
اسلام نے سیر و سیاحت اور سفر پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔آیات اور احادیث دونوں سیر و سیاحت کے فوائد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انسانوں کو سفر کی جانب ترغیب دلاتی ہیں۔ایران میں قدیم زمانے سے یہ رسم ہے کہ اپنے سال کے پہلے مہینے کی ۱۳ تاریخ کو لوگ گھر سے باہر نیچر کی آغوش میں بسر کرتے ہیں اور اس دن کو یوم فطرت کا نام دیتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲ Asia/Tehran
  • سفر کرو صحتمند رہو۔ تصاویر