-
شجر کاری مہم اور ایک ہزار ھیکٹر پردرخت لگانے کے پروجیکٹ کا افتتاح
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۳فوٹو گیلری
-
رہائی کی دوڑ ! ۔ تصویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۴جب عوام کو داعش کے چنگل سے نکل کر فرار کرنے کا موقع ملتا ہے تو پھر وہ جس حال میں بھی ہو،بھاگ پڑتے ہیں،چاہے انہیں پا پرہنہ ہو کر سنگلاخ زمین سے ہی کیوں نہ گزرنا پڑے!اس تصویر میں ایک موصلی آدمی کو دیکھا جا سکتا ہے جو داعش کے چنگل سے نکل کر عراقی فورسز کی پناہ میں پہونچنا چاہتا ہے۔
-
حال کو ماضی سے جوڑنے والا قیمتی پل تباہ ۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶ملک شام کا تاریخی شہر پالمیرا جو دنیا کے اہم ترین قدیمی ثقافتی اثاثے میں شمار ہوتا تھا،تکفیریت کی ناپاک اور منحوس سوچ کے پروردہ دہشتگرد گروہ ٹولے کی جہالت کے ہاتھوں تباہ کر دیا گیا۔ان تصاویر میں پالیمیرا کی تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں جو داعش کے قبل و بعد کی صورتحال کو بیان کر رہی ہیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے آذربائیجان کے صدر کی ملاقات
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۹فوٹو گیلری
-
ایران میں شجر کاری مہم کا آغاز
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۴فوٹو گیلری
-
ایران میں مساجد سے متعلق انجمنوں کی ثقافتی کانفرنس
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران میں مساجد سے تعلق رکھنے والےانجمنوں کی ثقافتی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
-
تیرتی ہوئی سبزی منڈی ۔ تصویر
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶انڈونیشیا کے ایک جزیرہ میں تیرتا ہوا سبزیوں کا بازار دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پل طبیعت یا طبیعت پل
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۸فوٹو گیلری
-
مشہد مقدس میں آیت الله واعظ طبسی کی برسی
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۵فوٹو گیلری
-
آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والی ایرانی فلم سیلز مین کے ڈائریکٹراصغر فرہادی
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۰فوٹو گیلری