حال کو ماضی سے جوڑنے والا قیمتی پل تباہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/middle_east-i274486-حال_کو_ماضی_سے_جوڑنے_والا_قیمتی_پل_تباہ_تصاویر
ملک شام کا تاریخی شہر پالمیرا جو دنیا کے اہم ترین قدیمی ثقافتی اثاثے میں شمار ہوتا تھا،تکفیریت کی ناپاک اور منحوس سوچ کے پروردہ دہشتگرد گروہ ٹولے کی جہالت کے ہاتھوں تباہ کر دیا گیا۔ان تصاویر میں پالیمیرا کی تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں جو داعش کے قبل و بعد کی صورتحال کو بیان کر رہی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶ Asia/Tehran
  • حال کو ماضی سے جوڑنے والا قیمتی پل تباہ ۔ تصاویر