SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  •  جدید ڈیزائن کےفجرملبوسات کی نمایش

    جدید ڈیزائن کےفجرملبوسات کی نمایش

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۱

    فوٹو گیلری

  • عالمی فلسطين كانفرنس - تصاویر -2

    عالمی فلسطين كانفرنس - تصاویر -2

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹

    دارالحكومت تہران ميں آج منگل كے روز چھٹی بين الاقوامی فلسطين كانفرنس کا انعقاد ہوا- رہبر انقلاب اسلامی نے غیر ملکی وفود سے نزدیک سے ملاقات کی

  • رہبرانقلاب فلسطین کانفرنس میں حاضر ہوئے ۔ تصاویر 1

    رہبرانقلاب فلسطین کانفرنس میں حاضر ہوئے ۔ تصاویر 1

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹

    تھران: آج منگل کے روز فلسطین کی حمایت میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا۔افتتاحی تقریر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے فرمائی۔

  • ایران: بارش اور سیلاب کے باوجود تخت جمشید محفوظ

    ایران: بارش اور سیلاب کے باوجود تخت جمشید محفوظ

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳

    ایران کے صوبے فارس میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باوجود تخت جمشید محفوظ رہا شاید اس کی وجہ عمارت کی ساخت اوراس علاقے میں 2500 سال قبل جو نہریں بنائی گئی تھیں اور نکاسی آب کا جو انتظام کیا گيا تھا ایک گھنٹے تک پانی جمع رہنے کے باوجود اسے کچھ نہیں ہوا۔

  •  ھرمزگان میں سیلاب کے متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں

    ھرمزگان میں سیلاب کے متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۶

    فوٹو گیلری

  •  ولیعصر(عج)  پلازہ، میٹرو اور ولیعصر اسکوائرکے مناظر

    ولیعصر(عج) پلازہ، میٹرو اور ولیعصر اسکوائرکے مناظر

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۷

    ولیعصر پلازہ کا افتتاح چند ہفتوں بعد ہوگا اس بات کا اعلان ٹریفک کے امور میں بلدیہ کے اعلی عہدیدار نے صحافیوں اور دیگرشعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کے ساتھ ولیعصر اسکوائراور میٹرو اسٹیشن کے دورے کے موقع پر کیا۔

  • جان بچی لاکھوں پائے،بس یہی خوشی ہے جو نصیب ہوئی! ۔ تصاویر

    جان بچی لاکھوں پائے،بس یہی خوشی ہے جو نصیب ہوئی! ۔ تصاویر

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸

    میانمار سے جان بچا کر آئے ہوئے سینکڑوں مسلمان، بنگلہ دیش کے ایک ایسےعلاقہ میں رہائش پذیر ہیں جہاں زندگی کی ابتدائی سہولیات بھی فراہم نہیں ہیں۔مگر پھر بھی یہ مظلوم خوش ہیں کہ کم از کم انکی جان تو بچ گئی!

  • ایران میں کام کے نئے مواقع فراہم کرنے کے منصوبے

    ایران میں کام کے نئے مواقع فراہم کرنے کے منصوبے

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کےصوبہ سیستان و بلوچستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے کام کے نئے مواقع فراہم کرنے کے منصوبے

  •  ٹیکنالوجی کے دن کی مناسبت سے تقریب

    ٹیکنالوجی کے دن کی مناسبت سے تقریب

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴

    فوٹو گیلری

  • ایک ملک،تین منظر! ۔ تصاویر

    ایک ملک،تین منظر! ۔ تصاویر

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲

    عجیب نظام ہے قدرت کا۔کہیں بارش کی بوندوں کے لئے لوگ ترس رہے ہیں تو کہیں بارش کی فراوانی سے سیلاب جاری ہے۔کہیں گرد و غبار نے سارے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے تو کہیں برف نے سفیدی بکھیر رکھی ہے۔آجکل یہ تمام مناظر ایران میں ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۷ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS