ایران: بارش اور سیلاب کے باوجود تخت جمشید محفوظ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i272654-ایران_بارش_اور_سیلاب_کے_باوجود_تخت_جمشید_محفوظ
ایران کے صوبے فارس میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باوجود تخت جمشید محفوظ رہا شاید اس کی وجہ عمارت کی ساخت اوراس علاقے میں 2500 سال قبل جو نہریں بنائی گئی تھیں اور نکاسی آب کا جو انتظام کیا گيا تھا ایک گھنٹے تک پانی جمع رہنے کے باوجود اسے کچھ نہیں ہوا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳ Asia/Tehran
  • ایران: بارش اور سیلاب کے باوجود تخت جمشید محفوظ