SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • خاتون صحافی شیرین کی شہادت پر فلسطین سراپا احتجاج۔ تصاویر

    خاتون صحافی شیرین کی شہادت پر فلسطین سراپا احتجاج۔ تصاویر

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳

    آج صبح صیہونی دہشتگردوں نے الجزیرہ ٹی وی چینل کی ایک سینیر صحافی اور رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کے سر پر گولی مار کر انہیں شہید کر دیا۔ یہ اتفاق اُس وقت پیش آیا جب صیہونی دہشتگردوں کے ایک ٹولے نے فلسطینی کیمپ جنین پر دھاوا بولا۔ صیہونی ٹولے کی اس دہشتگردی کے بعد فلسطین میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں بالخصوص صحافیوں نے شیرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صیہونی دہشتگردوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

  • محنت کشاں طبقے سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ تصاویر

    محنت کشاں طبقے سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ تصاویر

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶

    آج پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے محنت کش اور پیداواری شعبے سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد اور نمائندوں سے خطاب فرمایا۔ اس موقع پر آپ نے محنت کش طبقے کو پیداواری شعبے کا ستون قرار دیتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں انہیں صفِ اول کے مجاہدین میں شمار کیا۔

  • شام کے صدر بشار اسد کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر+ویڈیو

    شام کے صدر بشار اسد کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر+ویڈیو

    May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰

    شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • شیراز ایران کا تاریخی ادبی ثقافتی مرکز

    شیراز ایران کا تاریخی ادبی ثقافتی مرکز

    May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱

    شیراز ایران کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے اور یہ شہر صوبہ فارس کا صدر مقام ہے۔ شیراز ایران کا پانچواں بڑا اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔شیراز سٹی کونسل کی منظوری اورمجلس شورائے اسلامی ایران کی منظوری کے بعد 5 مئی کو یوم شیراز کا نام دیا گیا۔ شیراز اپنے بہت سے تاریخی، ثقافتی، مذہبی اور قدرتی پرکشش مقامات کی وجہ سے ہمیشہ سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ شیراز ایران کا ثقافتی دارالحکومت ہے، دنیا کا دوسرا ادبی شہر اور ایران کا تیسرا مذہبی شہر ہے۔

  • ایران کے صوبے گیلان میں جدید طرز پر چاول کی کاشت

    ایران کے صوبے گیلان میں جدید طرز پر چاول کی کاشت

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸

    ایران کے صوبے گیلان کے شہر رود سر میں چاول کی کاشت کو جدید طرز پر لے آیا گیا ہے۔

  •  میمند شہر میں گلاب کے پھولوں کا  فیسٹیول

    میمند شہر میں گلاب کے پھولوں کا فیسٹیول

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵

    ایران کے صوبے فارس کے مرکز شیراز سے سو کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر میمند میں پھلوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا، یہ شہر گلاب کے پھولوں کی پیداوار کے اعبتار سے بھی معروف ہے۔

  • ایران، عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا۔ تصاویر+ویڈیو

    ایران، عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا۔ تصاویر+ویڈیو

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵

    ہر سال کی طرح اس سال بھی ایران میں عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس کے تحت ملک بھر کے تقریباً نوسو شہروں اور قصبوں میں ریلیوں کا اہتمام ہوا جس میں لاکھوں روزہ داروں نے شرکت کر کے قبلۂ اول بیت المقدس اور ارضِ فلسطین کے ساتھ اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔

  • ماہ رمضان،قبلہ اول کے جوار میں۔ تصاویر

    ماہ رمضان،قبلہ اول کے جوار میں۔ تصاویر

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴

    ماہ رمضان کی آمد پر دیگر تمام اسلامی ملکوں کی طرح فلسطین میں بھی زور و شور سے اس ماہ مبارک کا استقبال کیا جاتا ہے اور بوڑھے جوان بچے سبھی تلاوت قرآن کو خاص اہمیت دیتے ہیں۔

  • قائد انقلاب اسلامی سے طلبہ کی ملاقات۔ تصاویر

    قائد انقلاب اسلامی سے طلبہ کی ملاقات۔ تصاویر

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰

    گزشتہ روز 24 رمضان المبارک مطابق 26 اپریل کو ایران کے سیکڑوں طلبا اور طلبا تنظیموں کے نمائندوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع قائد انقلاب اسلامی حضار کو خطاب بھی کیا جس میں آپ نے ملکی ترقی کے مختلف میدانوں میں طلبا کی ذمہ داریوں کے حوالے سے اہم ہدایات دیں۔

  • مملکت کا صدر ہو یا عام آدمی، سبھی بندگی کرتے نظر آئے۔ تصاویر

    مملکت کا صدر ہو یا عام آدمی، سبھی بندگی کرتے نظر آئے۔ تصاویر

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵

    گزشتہ شب، شبِ نزول قرآن اور شب قدر کے موقع پر پورا ایران اسلامی رب الارباب اللہ عز وجل کی بارگاہ میں راز و نیاز کرتا نظر آیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی ہلال احمر سوسائٹی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 60 ٹن امدادی سامان بھیج رہی ہے
    ایران کی ہلال احمر سوسائٹی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 60 ٹن امدادی سامان بھیج رہی ہے
    ۴۲ minutes ago
  • ملٹی پولر ازم کے فروغ کے لیے شنگھائي تعاون تنظیم کے چارٹر کو فروغ دنیا ہوگا: صدر ایران
  • نریندر مودی: ندوستان کے اندر بنی ہوئی چیزیں خریدنا اور استعمال کرنا، ہر ہندوستانی کا مزاج ہونا چاہئے
  • آج فوج ، زیادہ الرٹ اور مقدس نظام کے دفاع میں آخری سانس تک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے ، مسلح افواج کا بیان
  • برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرلیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS