SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز-1

    اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز-1

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰

    ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز کا آغاز 22 اگست 2021 کو ہوا ، ان مقابلوں میں ایران سمیت روس ازبکستان، ویتنام کی ملٹری ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، یہ مقابلے بارہ دنوں تک جاری رہیں گے۔

  • ہمدان- حکیم بوعلی سینا کی یاد میں تقریب

    ہمدان- حکیم بوعلی سینا کی یاد میں تقریب

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲

    یکم شہریور مطابق 23 اگست حکیم بوعلی سینا کا روز ولادت ہے اس حوالے سے ہمدان میں حکیم بوعلی سینا کی مقبرہ پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی اس عظیم شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔

  • جواد ظریف کے ساتھ جاپان کے وزیرخارجہ کی ملاقات

    جواد ظریف کے ساتھ جاپان کے وزیرخارجہ کی ملاقات

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۳

    جاپان کے وزیر خارجہ موتگی توشی متسو نےاپنے دورۂ تہران میں اتوار کی صبح اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سےملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں ایران اور جاپان کے  تعلقات کے علاوہ اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • پارلیمنٹ؛ مجوزہ کابنیہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ

    پارلیمنٹ؛ مجوزہ کابنیہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۹

     سید ابراہیم رئیسی نے مجوزہ اراکین کابنیہ کے ساتھ پارلیمنٹ کے مختلف کمیشنوں کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔  واضح رہے کہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے ہفتے سے صدر ابراہیم رئيسی کی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ آئين کے مطابق ایرانی صدر کو اپنی کابینہ کی منظوری پارلیمنٹ سے حاصل کرنا ہوتی ہے۔

  • شہر قزوین میں عزاداری شام غریباں کے مراسم

    شہر قزوین میں عزاداری شام غریباں کے مراسم

    Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷

    ایران کے شہر قزوین میں امام زادے اسماعیل کے روضۂ اقدس میں مجلس شام غریباں کا انعقاد کیا گیا جس میں کرونا ایس او پیز کی مکمل پابندی کی گئی ، مجلس سے حجت الاسلام شیخ رضا سبحانی نیا نے خطاب کیا جبکہ مرثیہ خوانی ذاکر اہل بیت ع نے کی۔

  • کربلائے معلی میں مراسم ظہرعاشورا

    کربلائے معلی میں مراسم ظہرعاشورا

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۷

    عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں بین الحرمین یعنی حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے حرم کے درمیان ظہر عاشورا کے مخصوص مراسم انجام پائے ، جس میں دسیوں لاکھ زائرین نے غم و اندوہ کے عالم میں شرکت کی۔ جبکہ پانچ ہزار سے زیادہ غیر ملکی عزادار بھی ماہ محرم کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں موجود تھے۔

  • افغانستان پر طالبان کا کنٹرول تصاویر کے آئینہ میں

    افغانستان پر طالبان کا کنٹرول تصاویر کے آئینہ میں

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸

    طالبان گروہ کی کابل میں داخلے اور اس شہر کے کنٹرول کی تصاویر۔

  • کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (٤)

    کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (٤)

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸

    ہر سال کی طرح اس سال بھی ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے مجالس عزا کا سلسلہ اتوار کو محرم الحرام ۱۴۴۳ کی ساتویں شب سے شروع ہو گیا جو آئندہ چھے روز تک جاری رہے گا۔

  • کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۳)

    کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۳)

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷

    ان دنوں ایران میں ایام عزا کے دوران عزاداروں اور سوگواروں کو عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر کا سامنا ہے جس کے پیش نظر وہ حکومت کی معین کردہ کورونا گائڈ لائنز کے مکمل پاس و لحاظ کے ساتھ مجالس عزا کا اہتمام کر رہے ہیں۔ شک نہیں کہ صحی خطرات سے عاری مجالس عزا میں منتظمین کا بنیادی کردار ہوتا ہے جو کورونا پروٹوکول اور طبی اصولوں کے مطابق مناسب انتظامات کر کے مومنین کے لئے ایک معیاری مجالس عزا کے اسباب فراہم کر سکتے ہیں۔

  • کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۲)

    کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۲)

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶

    تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے چھے روزہ مجالس عزا اور سوگواری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر مملکت کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
    صدر مملکت کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
    ۴۰ minutes ago
  • فرانس نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، مشرق وسطیٰ میں نئی سفارتی جہت
  • مفادات کے تحفظ کے ساتھ اسنیپ بک پر سمجھوتے کے لئے تیار ہیں : وزیر خارجہ
  • Video | پہلا بلیٹن، منگل 23ستمبر
  • سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS