SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • کوو ایران برکت ویکسین کی انسانی آزمائش کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ شروع

    کوو ایران برکت ویکسین کی انسانی آزمائش کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ شروع

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱

    ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین ( کوو ایران برکت ) کی رضاکارانہ طور پر 56 افراد پر پہلی انسانی آزمائش کے کامیاب نتائج کے بعد پیر 15 مارچ 2021 کو تہران کے ارم ہوٹل میں  انسانی آزمائش اور کلینیکل ٹرائل کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے

  • آستانہ امامزادہ پنج تن میں جشن عبادت و حجاب

    آستانہ امامزادہ پنج تن میں جشن عبادت و حجاب

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸

    تہران میں آستانہ امامزادگان پنج تن علیہم السلام کی منجمینٹ کے تعاون سے رفاہی اور سماجی ادارے شمیم مہر سبحان (شمس) نے غریب گھرانے کی 50 بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ یہ جشن امامزادگان پنچ تن کے آستانے میں منعقد ہوا۔ جس میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں افراد کے اہل خانہ نے شرکت کی۔

  • بعثت حضرت محمد (ص) - مدینہ منورہ

    بعثت حضرت محمد (ص) - مدینہ منورہ

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷

    27 رجب کی شب غار حراء میں جو مکہ شہر کے قریب واقع ہے حضرت محمد (ص) عبادت میں مشغول تھے کہ وحی الہی آئی اور سورہ مبارک علق کی آیات نازل ہوئیں  اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیدا کیا ہے پڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔.... اس طرح خدا کے نام اورتوحید کے ساتھ تعلیم سے وحی و بعثت کا آغاز ہوا

  • رہبرانقلاب اسلامی کا ستائیس رجب عید مبعث کےموقع پرنشری خطاب (تصاویر)

    رہبرانقلاب اسلامی کا ستائیس رجب عید مبعث کےموقع پرنشری خطاب (تصاویر)

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب جمعرات ستائیس رجب 1442ہجری قمری روز عید مبعث ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق دوپہر12بجکر 30 منٹ پر براہ راست نشر کیا گیا-

  • شیراز میں امدادی کاموں کی ایک جھلک

    شیراز میں امدادی کاموں کی ایک جھلک

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴

    ایران کے شہر شیراز میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فجر فارس یونٹ کی جانب سے مومنانہ امداد کے دائرے میں دس ہزار سے زیادہ راشن کے تھیلے جس میں خشک خوراک کے سامان کے علاوہ ضروریات زندگی کی اشیاء رکھی گئیں تھیں ضرورت مندوں میں تقسیم کرنے کے لئے تیار کی گئی۔ 

  • مرحوم حسین شیخ الاسلام کی یاد میں تقریب

    مرحوم حسین شیخ الاسلام کی یاد میں تقریب

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳

    مرحوم حسین شیخ الاسلام کی یاد میں تقریب 9 مارچ 2021 کو دارالحکومت تہران کے اسلامی انقلاب خانہ فرہنگ میں منعقد ہوئی جس میں بلدیہ تہران کے ثقافتی شعبے کے سربراہ حجت الاسلام امرودی اور دیگر حکام شریک ہوئے ہوئے

  • ایران کے سب سے بڑے موبائل اسپتال کا افتتاح

    ایران کے سب سے بڑے موبائل اسپتال کا افتتاح

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸

    9 مارچ 2021 کو ملک کے سب سے بڑے موبائل اسپتال کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں امام خمینی رح کے فرمان پر عمل درآمد کرنے والی کمیٹی کے سربراہ محمد مخبر موجود تھے۔ 99 بیڈز پر مشتمل اس موبائل اسپتال میں دو آپریشن تھیٹر، ڈیلیوری روم، الٹرا ساؤنڈ مشین، امبولینس، میڈیکل اسٹور کے علاوہ اسپتالوں میں موجود تمام طبّی سہولیات موجود ہیں۔

  • امن و دوستی کے نام پر پودہ لگانے کی تقریب

    امن و دوستی کے نام پر پودہ لگانے کی تقریب

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵

    ایران کے دارالحکومت تہران کے بک گارڈن کمپلیکس میں تہران کے میئر اور غیر ملکی سفیروں کی موجودگی میں 8 مارچ 2021 بروز پیر کو امن و دوستی کے نام پر پودہ لگایا گیا۔

  • سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

    سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰

    سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز چھ مارچ 2021 کو تہران کے اندیشہ ہال میں ہوا۔

  •  یوم شجر کاری کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی نے دو پودے لگائے (تصاویر)

     یوم شجر کاری کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی نے دو پودے لگائے (تصاویر)

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعے کے روز یوم شجر کاری کی مناسبت سے دو پودے لگائے۔ اس موقع پر آپ نے فرمایا کہ ماحولیات سے متعلق فعالیت، دینی اور انقلابی فعالیت ہے اور اسے عیش اور سجاوٹ کی نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔

Show More

خاص خبریں

  • دوسرا بلیٹن، بدھ 24ستمبر
    دوسرا بلیٹن، بدھ 24ستمبر
    ۵ hours ago
  • Video | پہلا بلیٹن، بدھ 24ستمبر
  • Gallery | ایران کے صوبہ قزوین کے شہر تاکستان میں انگور کی پیداوار
  • پاکستان: صوبۂ سندھ میں 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات، ووٹنگ جاری
  • جنرل اسمبلی کے اجلاس سے جنوبی افریقہ کے صدر کے خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت پر مائک بند کر دیا گیا+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS