-
شہداء دو کوھہ کی یاد میں سیمینار
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷شہداء دو کوھہ خاصطور پر حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل حاج ابراہیم ہمت کی یاد میں سیمینار معقد ہوا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی، حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے کمانڈر حسن حسن زاده، حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے سابق کمانڈر جنرل محمد رضا یزدی اور دیگر عسکری عہدیداروں نے شرکت کی یہ سیمینار تہران میں اندیشہ ہال میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
اہواز کی سڑکوں پر کورونا کی فوری ٹیسٹینگ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳ایران کے شہر اہواز میں کورونا وائرس کی افراد میں فوری ٹیسٹینگ کا آغاز کردیا گیا ہے اور شہر کی عام شاہراہوں پر ایمبولینس بسوں میں موجود طبّی عملہ افراد کی فوری کورونا ٹیسٹینگ کررہا ہے جس سے کورونا وائرس کی فوری تشخیص کے عمل میں اضافہ ہوگیا ہے
-
سردار آسمانی فن وہنر میوزیم کا افتتاح
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۹رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپایگانی اور ایران کی مستضفین فاؤنڈیشن کے سربراہ پرویز مفتّاح موجودگی میں ایران میں سردار آسمانی فن و ہنر میوزیم کے افتتاح کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے مسلح افواج کے حوالے
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے ملکی توانائیوں اور صلاحیتوں پر بھروسے، دفاعی اور سیکورٹی آلات کی تعمیرو مرمت اور ان کی جدید کاری، نیز مختلف طرح کے ہتھیار بنانے کی ٹیکنالوجیی خود ایجاد کرکے دشمن کی سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کے سپاہی اور محنت کش طلاب کی اسپتالوں میں خدمات+ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے محنت کش طلاب نے صوبہ اہواز کے گلستان اسپتال میں کورونا کے مریضوں کی رضاکارانہ خدمات انجام دیں۔
-
فرنٹ لائن میڈیکل اسٹاف میں کورونا ویکسین کے دوسرے فیز کا آغاز
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰ایران میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرنے والے فرنٹ لائن میڈیکل اسٹاف میں کوویڈ 19 ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ تہران کے رسول اکرم (ص) اسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ویکسینشن مکمل ہوگئی ہے۔
-
نجف اشرف میں حضرت علی(ع) کے روضۂ مبارک کے نورانی مناظر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳13 رجب المرجب مولود کعبہ، جانشین پیغمبر، فاتح خیبر و خندق، مولائے متقیان، مولی الموحدین، مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطاب علیہ الصلواۃ و السلام کی ولادت باسعادت کا دن۔
-
ماسولہ گاؤں میں برفباری کے خوبصورت مناظر
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴ایران کے شمال میں واقع صوبے گیلان کے نہایت ہی خوبصورت گاؤں ماسولہ میں ہونے والی حالیہ برفباری نے اس گاؤں کے حسن کو دوبالا کردیا ہے اور یہ گاؤں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے-
-
فینسنگ (Fencing) پریمیئر لیگ کے مقابلے
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ایران میں فینسنگ (Fencing) پریمیئر لیگ کے مقابلے شیرودی اسٹیڈیم کے افراسیابی ھال میں اسلامی اوپن یونیورسٹی کے چیمپئن بننے کے ساتھ 23 فروری بروز پیر کو ختم ہوگئے۔
-
ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ اور ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں دور کے ارکان نے اپنے ایک روزہ آٹھویں اجلاس کے اختتام پر پیر 23 فروری 2021 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ، یہ ملاقات کورونا وائرس کے تمام ایس او پیز کی مکمل رعایت کے ساتھ تہران میں حسینیہ امام خمینی رح میں ہوئی۔