SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • هیئت ریحانۃ الحسین میں شب اول محرم کی عزاداری

    هیئت ریحانۃ الحسین میں شب اول محرم کی عزاداری

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۰

    ھیئت عاشقان ثاراللہ کی جانب سے ماہ محرم الحرام میں ہر محلہ ایک امام بارگاہ کے زیر عنوان خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے

  • ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آپس میں ٹکرائے

    ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آپس میں ٹکرائے

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷

    امریکہ کے مختلف علاقوں منجملہ جارجیا، میشیگان اور اوریگن ریاستوں میں نسل پرستی مخالف امریکی شہریوں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نسل پرستی کے حامیوں کے درمیان تصادم کی خبریں ہیں۔ طرفین میں ہونے والی مارپیٹ اور تصام میں دسیوں افراد زخمی ہو گئے۔ حالات پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ کو بلوا پولیس کا سہارا لینا پڑا۔

  • اجڑ گیا تو کیا ہوا، کاشانہ تو اپنا ہے۔ تصاویر

    اجڑ گیا تو کیا ہوا، کاشانہ تو اپنا ہے۔ تصاویر

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴

    منگل کو بیروت کی بندرگاہ پر واقع ایک گودام میں خوفناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اب تک ایک سو اٹھاون افراد کے جاں بحق اور قریب چھے ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے بہت سے مکیں اپنا گھر بار چھوڑ کر وقتی طور سے قائم کئے گئے کیمپوں میں قیام پذیر ہونے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔ بعض کی دلیل یہ ہے کہ تباہ ہو گیا تو کیا ہوا، آشیانہ تو اپنا ہے۔ جبکہ بعض اپنے بچے کچے مال و اسباب کو لاوارث نہیں چھوڑنا چاہتے اور ایک طرح سے اسکی حفاظت کے لئے کھنڈرات نما مکانوں میں موجود ہیں۔

  • قربانی کے گوشت کی تقسیم

    قربانی کے گوشت کی تقسیم

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹

    ایران میں مخیّر حضرات اور مساجد و امام بارگاہوں کے ٹرسٹیز نے ملکر عیدالاضحی کے دن ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔

  • اپنی ہی نہیں، مجھے آپ کی بھی فکر ہے!

    اپنی ہی نہیں، مجھے آپ کی بھی فکر ہے!

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰

    طبی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس سے بچنے کے لئے سوشل ڈسٹینسنگ اور ماسک کا استعمال بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ بالخصوص وہ افراد جن کا سروکار مستقل طور پر سماج کے دیگر افراد کے ساتھ رہتا ہے، ان کے لئے اس باتوں کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ عمومی مقامات پر طبی ماہرین مذکورہ باتوں کا خیال رکھنے پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ اسی تناظر میں ہم نے تہران کے ٹیکسی ڈرائیورز پر ایک سرسری نظر ڈالی ہے۔

  • انوکھا حج!

    انوکھا حج!

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳

    اس سال تمام مناسک حج سماجی فاصلے کے ساتھ انجام پا رہے ہیں۔ نماز ہو یا طواف، وقوف ہو یا رمی جمرات، دعا و مناجات ہو یا میدان عرفات، حلق و تقصیر ہو یا قربانی، سبھی مناسک اور سبھی مقامات میں سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھا جا رہا ہے۔ اس سال بندگان خدا کے لئے شانے سے شانہ اور قدم سے قدم ملا کر مناسک حج کی انجام دہی ممکن نہ ہو سکی!

  • عرفہ کے روز معلم دعائےعرفہ کی بارگاہ میں !

    عرفہ کے روز معلم دعائےعرفہ کی بارگاہ میں !

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴

    گزشتہ روز یعنی جمعرات کو نو ذی الحجہ یوم عرفہ تھا۔ کربلائے معلیٰ کی مقدس سرزمین پر بین الحرمین کے درمیان مومنین کرام اپنے آقا و مولا سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی تعلیم کردہ دعائے عرفہ کے ساتھ حاضر ہوئے اور اپنے معبود سے راز و نیاز اور اسکے سامنے اپنے گناہوں کا اعتراف و استغفار کر کے اپنی مغفرت و بخشش کا سامان فراہم کیا۔

  • قزوین میں شہید محمد علیخانی کی تشییع جنازہ

    قزوین میں شہید محمد علیخانی کی تشییع جنازہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۶

    قزوین میں وطن پر فدا ہونے والے رضا کار فورس کے اہلکار شہید امیر حسین محمد علیخانی کی تدفین

  • ایرانی پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی

    ایرانی پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۳

     ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی اور وزیر ٹرانسپورٹ و شہری ترقی محمد اسلامی کی موجودگی میں ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے موبائل یا پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی کر دی گئی

  • داعش سے زخم کھانے والی موصل کی تاریخی مسجد

    داعش سے زخم کھانے والی موصل کی تاریخی مسجد

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸

    ان دنوں عراقی انجینئرز داعش سے زخم کھانے والی موصل شہر کی قدیمی اور تاریخی مسجد، ’’مسجدِ نوری‘‘ کی تعمیر نو میں مصروف ہیں۔ یہ وہی مسجد ہیں جہاں تین سال قبل، دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابو بکر البغدادی نے ’’نام نہاد خلافت اسلامیہ‘‘ کا اعلان کیا تھا۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران: ایرانی تہذیب  دنیا کی قدیمی ترین تہذیب
    صدر ایران: ایرانی تہذیب دنیا کی قدیمی ترین تہذیب
    ۴ hours ago
  • ایرانی انٹلی جنس کا اہم کارنامہ "نہاں خانہ عنکبوت"
  • ہندوستان ، ایران سے تیل خریدنے کا خواہاں
  • ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال
  • لداخ میں تشدد کے ذمہ دار سونم وانگچک، ہندوستانی حکومت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS