-
امریکہ میں کورونا کے چھبیس ہزار سے زائد کیس، ٹرمپ کا کاروبار بھی متاثر ہوا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰امریکہ کے وزیر صحت نے اس ملک میں کورونا وائرس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی خبر دی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔
-
ٹرمپ کو کلین چٹ ملنے پر امریکہ میں مظاہرے
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶امریکی صدر کے مواخذے کے بارے میں مہینوں کے ہنگامہ آرائی اور آخر کار سینیٹ کی جانب سے ٹرمپ کو بری کیےجانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے، بعض امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کی بریت کو امریکی سینیٹ اور ملک کی تاریخ کا شرمناک ترین اور غم انگیز دن قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کے خلاف خواتین کے مظاہرے
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ہزاروں امریکی خواتین نے واشنگٹن، نیویارک اور شکاگو میں انہی دنوں مسلسل چوتھے برس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کو ویزا دینے سے امریکہ کا انکار
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے مجید تخت روانچی نے اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل کے نام ایک خط ارسال کرکے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کو ویزا نہ دینے کے ٹرمپ انتظامیہ کے رویے پر شدید احتجاج کیا ہے-
-
ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اجلاس میں اہم حکام کی موجودگی کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸امریکی سینیٹ میں اقلیتی دھڑے کے لیڈر چاک شومر نے ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اجلاس میں اہم حکام کی موجودگی کا مطالبہ کیا ہے
-
والد کے ساتھ مزید کام نہیں کرسکتی: امریکی صدرٹرمپ کی بیٹی کا اعلان
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر اُن کے والد دوبارہ امریکا کے صدر منتخب ہوئے تو وہ ان کے ساتھ کام نہیں کریں گی۔
-
سعودی طالب علم ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹امریکی پولیس نے ایک سعودی طالبعلم کو ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
امریکا میں فائرنگ سے 7 ہلاک وزخمی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۹امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دو حملہ آور اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔
-
امریکہ کے ناجائز اقدامات ملٹی پولر نظام کے لئے خطرہ ہیں ، ایران
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے اسحاق آل حبیب نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی خاموشی کے زیرسایہ امریکہ کے جبری، غیرقانونی اور ناجائزاقدامات میں غیر معمولی حدتک شدت آگئی ہے