SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیویارک

  • نیویارک میں ڈاکٹر حسن روحانی اور ڈیویڈ کیمرون کی ملاقات

    نیویارک میں ڈاکٹر حسن روحانی اور ڈیویڈ کیمرون کی ملاقات

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان کے مطابق عمل کرنے پر آمادہ ہے او دوسرے فریق کو بھی اس پر عمل درآمد کے لئے اپنی کوشش بروئے کار لانی چاہئے۔

  • صدر مملکت نیویارک سے تہران کے لئے روانہ ہو گئے

    صدر مملکت نیویارک سے تہران کے لئے روانہ ہو گئے

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر تھے، واپس تہران کے لئے روانہ ہوگئے۔

  • نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس

    نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۵

    ویانا میں ایٹمی معاہدہ طے پانے کے بعد نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا پہلا مشترکہ اجلاس تشکیل پایا۔

  • ایران کے صدر اپنا دورہ نیویارک ادھورا چھوڑ کر تہران واپس پہنچ رہے ہیں

    ایران کے صدر اپنا دورہ نیویارک ادھورا چھوڑ کر تہران واپس پہنچ رہے ہیں

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حجاج کی تدفین میں شرکت کے لئے نیویارک سے واپس تہران پہنچ رہے ہیں۔

  • علاقائی بحرانوں کو حل کرنے میں ایران کی شرکت پر تاکید

    علاقائی بحرانوں کو حل کرنے میں ایران کی شرکت پر تاکید

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۲

    عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران بحران شام اور دوسرے بحرانوں کو حل کرنے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

  • تہران اور انقرہ کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    تہران اور انقرہ کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران پابندیوں کے دور میں ساتھ دینے والے دوست ملکوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گا اور پابندیوں کے خاتمے کے بعد ان ہی ملکوں کو ترجیح حاصل ہے کہ جنھوں نے ایرانی قوم کو تنہا نہیں چھوڑا ہے۔

  • نیویارک مذاکرات میں پابندیوں کے خاتمے سمیت متعدد موضوعات زیر بحث آئیں گے: محمد جواد ظریف

    نیویارک مذاکرات میں پابندیوں کے خاتمے سمیت متعدد موضوعات زیر بحث آئیں گے: محمد جواد ظریف

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نیویارک مذاکرات میں پابندیوں کے خاتمے سمیت متعدد موضوعات زیر بحث آئیں گے۔

  • ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کے بارے میں مرضیہ افخم کا بیان

    ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کے بارے میں مرضیہ افخم کا بیان

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۶

    ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں علاقائی مسائل پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی ہے۔

  • پابندیوں کا خاتمہ کرنے کے لئے سب کے تعاون کی ضرورت، ڈاکٹر روحانی

    پابندیوں کا خاتمہ کرنے کے لئے سب کے تعاون کی ضرورت، ڈاکٹر روحانی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے نفاذ سے یورپی یونین کو خاصا نقصان اٹھانا پڑا ہے اس لئے اس طرح سے عمل کئے جانے کی ضرورت ہے کہ ماضی کے نقصانات کا ازالہ ہو سکے۔

  • ایران اور سویڈن کے تعلقات کے فروغ کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی، ڈاکٹر روحانی

    ایران اور سویڈن کے تعلقات کے فروغ کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی، ڈاکٹر روحانی

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں ایران اور سویڈن کے تعلقات کے فروغ کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی۔

Show More
خاص خبریں
  • دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک مضبوط و مستحکم

    دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک مضبوط و مستحکم

    ۴ seconds ago
  • سپاہیان اسلام نے دنیا کی سب سے زیادہ مسلح فوج کو شکست دی ہے: جنرل وحیدی

  • میزائلوں کی تیاری میں ایران کی پیش رفت سے اسرائیل حیرت زدہ

  • ہندوستان: 80 واں جشنِ آزادی، تاریخی لال قلعے سے وزیرِ اعظم مودی کا خطاب

  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS