SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیٹو

  • یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی

    یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶

    روس یوکرین کی جنگ تیرہویں روز بھی جاری ہے ، اطلاعات ہیں کہ خارکیف اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے آس پاس شدید لڑائی ہورہی ہے اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی انٹیلی جینس نے اپنے ہی ملک کی ایٹمی تنصیبات پر خودساختہ حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔

  • یوکرین روس کے ساتھ نیٹو میں عدم شمولیت کے موضوع پر گفتگو کو تیار

    یوکرین روس کے ساتھ نیٹو میں عدم شمولیت کے موضوع پر گفتگو کو تیار

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹

    یوکرین نے کہا ہے وہ روس کے ساتھ مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں عدم شمولیت کے موضوع پر بات چیت کرنے کو تیار ہے۔

  • نیٹو نے زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کیا: یوکرین کے صدر

    نیٹو نے زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کیا: یوکرین کے صدر

    Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰

    یوکرین کے صدر نے نیٹو پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو صرف بیانات دے رہا ہے اور اس نے ابھی تک زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔

  • یوکرین جنگ میں نیٹو کا کردار۔ کارٹون

    یوکرین جنگ میں نیٹو کا کردار۔ کارٹون

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷

    یوکرین کے خلاف روس کے فوجی آپریشن کے بعد امریکہ اور نیٹو نے صاف اعلان کر دیا کہ وہ یوکرین میں روس کے مقابلے میں اپنی فوجیں تعینات کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور روس کے ساتھ کسی طرح کی مقابلہ آرائی ہے حق میں نہیں ہیں۔ یوکرین نے بھی اپنے مغربی و یورپی اتحادیوں کی سرد مزاجی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مغربی اتحادیوں نے ہمیں روس کے مقابلے میں تنہا چھوڑ دیا۔

  • یوکرین ہو یا یمن، جنگ کسی بحران کا راہ حل نہیں ہے: ایران

    یوکرین ہو یا یمن، جنگ کسی بحران کا راہ حل نہیں ہے: ایران

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ چاہے یمن میں ہو یا یوکرین میں وہ کسی بھی بحران کا راہ حل نہیں ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نیٹو کی توسیع پسندانہ اور اشتعال انگیز پالیسیو کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

  • انداز جہاں - بحران یوکرین اور مذاکرات

    انداز جہاں - بحران یوکرین اور مذاکرات

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶

    نشرہونے کی تاریخ 28/ 02/ 2022

  • زاویہ نگاہ - جنگ یوکرین، خدشات اور امیدیں

    زاویہ نگاہ - جنگ یوکرین، خدشات اور امیدیں

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 02/ 2022

  • روس یوکرین جنگ

    روس یوکرین جنگ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • امن کو ایک اور موقع دینے کی سکریٹری گوتریش کی اپیل

    امن کو ایک اور موقع دینے کی سکریٹری گوتریش کی اپیل

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • 500 فرانسیسی فوجیوں کی رومانیہ روانگی

    500 فرانسیسی فوجیوں کی رومانیہ روانگی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷

    فرانس کی مسلح افواج کے کمانڈر نے اپنے پانچ سو فوجیوں کو رومانیہ روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

    ۱۵ minutes ago
  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS