-
یوکرین میں کن کن ممالک کے فوجی افسران موجود ہیں؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے کرائے کے فوجیوں کےعلاوہ ان کے فوجی افسران بھی یوکرین میں موجود ہیں۔
-
فوج یوکرین بھیجے جانے کی صورت میں نیٹو کے ساتھ لڑائی یقینی: روس
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴روس نے کہا ہے کہ اگر فوج یوکرین بھیجی جاتی ہے تو پھر نیٹو کے ساتھ لڑائی ہونا یقینی ہے۔
-
فن لینڈ نے بڑی خوبصورتی سے امریکہ سے دامن چھڑا لیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶فن لینڈ نے اپنی سرزمین پر امریکی جوہری ہتھیار تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
روسی صدر جوبائيڈن کو ڈونالڈ ٹرمپ پر کیوں ترجیح دیتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵روسی صدر نے جوبائيڈن کو امریکہ کے عہدہ صدارت کے لئے مناسب آپشن قرار دیا ہے۔
-
ایران نے عراق اور شام پر امریکی حملوں کی مذمت کی
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ ایران ، عراق و شام میں امریکی حملوں کی سخت مذمت کرتا ہے-
-
ٹرمپ کو دوبارہ وائٹ ہاؤس پہنچنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے: جوبائیڈن
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵امریکی صدر جوبائیڈن نے اس بات ذکر کرتے ہوئے کہ دنیا کے مختلف ملکوں نے ٹرمپ کے ممکنہ طور پر دوبارہ اقتدار میں آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہا کہ ٹرمپ کو دوبارہ وائٹ ہاؤس پہنچنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔
-
نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے بے بنیاد الزامات پر ایران کا سخت ردعمل
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کے بارے میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے بے بنیاد الزامات اور بیانات کی مذمت کی ہے۔
-
فوجی شنگن کیا ہے؟ نیٹو تیار کر رہا ہے خطرناک منصوبہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲ایک برطانوی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ نیٹو اتحاد کے ارکان ایک ایسا منصوبہ تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جسے "فوجی شینگن" کہا جاتا ہے۔
-
نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی وجہ سامنے آگئی
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶نیٹو کے ایک سینیئر کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں نیٹو کے تقریبا نوے ہزار فوجیوں کی شمولیت سے اس فوجی اتحاد کی حالیہ عشروں کی سب سے بڑی فوجی مشقیں منعقد ہونے جارہی ہیں۔
-
روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی فوج کی حالت نازک
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یوکرین میں بیشتر علاقوں میں مختلف محاذوں پر روسی فوج کی جاری پیش قدمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی محاذوں پر یوکرینی فوج کی حالت اب بگڑتی جا رہی ہے۔