SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیٹو

  • جرمنی میں نیٹو افواج کی تعیناتی کے خلاف مظاہرہ

    جرمنی میں نیٹو افواج کی تعیناتی کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸

    جرمنی کے عوام نے مظاہرہ کر کے اس ملک میں نیٹو کی افواج اور فوجی سازوسامان کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

  • نیٹو کے سیکریٹری جنرل کی اقوام متحدہ پر نکتہ چینی

    نیٹو کے سیکریٹری جنرل کی اقوام متحدہ پر نکتہ چینی

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵

    نیٹو کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولنبرگ نے شام کے بحران میں اقوام متحدہ کی کمزور کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • یورپی پارلیمان میں یورپ کی دفاعی یونین کی تشکیل کی قرارداد منظور

    یورپی پارلیمان میں یورپ کی دفاعی یونین کی تشکیل کی قرارداد منظور

    Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰

    یورپ کی پارلیمنٹ نے تین سو انہتر ووٹوں سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس کے مطابق یورپ دفاعی یونین قائم کرے گا۔

  •  ناروے میں امریکی میرین فوجیوں کی تعیناتی پر روس کی مذمت

    ناروے میں امریکی میرین فوجیوں کی تعیناتی پر روس کی مذمت

    Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ناروے میں امریکہ کی میرین فوج تعینات کئے جانے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو روس کے خلاف امریکہ کے فوجی اقدامات کا ایک حصہ قرار دیا ہے-

  • افغانستان میں پچیس فیصد داعشی ہلاک

    افغانستان میں پچیس فیصد داعشی ہلاک

    Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۳

    افغانستان میں نیٹو آپریشن کے کمانڈر جان نیکلسن نے دعوی کیا ہےکہ افغان سیکورٹی فورسز نے امریکہ کی پشت پناہی کے ساتھ دو ہفتے قبل شروع کردہ اپنے آپریشن میں دہشت گرد گروہ داعش کے کم از کم پچیس فیصد عناصر کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • افغانستان: صوبہ ننگرہار میں بم دھماکہ

    افغانستان: صوبہ ننگرہار میں بم دھماکہ

    Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۸

    افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک بم دھماکہ ہوا ہے۔

  • کابل کا سہ فریقی اجلاس

    کابل کا سہ فریقی اجلاس

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴

    کابل میں افغانستان، نیٹو اور پاکستان کا سہ فریقی سیکورٹی اجلاس تشکیل پایا۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس اجلاس میں، جس میں افغانستان کی وزارت دفاع کی آپریشنل کمان کے سربراہ محمد حبیب حصاری، نیٹو اور پاکستان کی فوج کے کمانڈرز شریک ہو‏ئے، علاقے کے سیکورٹی مسائل اور دہشت گردی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • افغانستان، پاکستان اور نیٹو کا سہ فریقی اجلاس

    افغانستان، پاکستان اور نیٹو کا سہ فریقی اجلاس

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲

    افغانستان، پاکستان اور نیٹو کا سہ فریقی اجلاس کابل میں ختم ہوگیا ہے۔

  • ترکی میں نیٹو کے فوجی اڈے کے قریب آتشزدگی

    ترکی میں نیٹو کے فوجی اڈے کے قریب آتشزدگی

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷

    ترکی میں نیٹو کے فوجی اڈے کےقریب آتشزدگی کا حادثہ پیش آیاہے۔

  • نیٹو کے ساتھ تعاون مشروط ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ

    نیٹو کے ساتھ تعاون مشروط ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶

    امریکہ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے ساتھ تعاون کو مشروط کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    ۴۶ minutes ago
  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

  • مفاہمتی یادداشت کی کوئی بھی شق ایسی نہیں ہے جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہو کہ ایران جھک گیا ہے: صدر پزشکیان

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS