-
روس نیٹو کے مقابلے کے لیے مزید تین ڈویژن فوج تیار کرے گا
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴روس نٹیو کی بڑھتی ہوئی طاقت کا مقابلہ کرنےکے لیے فوج کے نئے تین ڈویژن قائم کرے گا-
-
روس کے ساتھ محاذ آرائی کے خواہاں نہیں: نیٹو
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸نیٹو کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کے ساتھ محاذ آرائی کے خواہاں نہیں۔
-
روس کے وزیر خارجہ کا نیٹو کی توسیع کی بابت سخت انتباہ
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ایک بار پھر نیٹو کی توسیع کی جانب سےخبر دار کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ اور نیٹو ناکام
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹افغانستان میں امریکہ اور نیٹو بری طرح ناکام رہے ہیں۔
-
نیٹو کے نئے کمانڈر کا انتخاب
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۷امریکی صدر باراک اوباما نے جنرل کرٹس اسکپراٹی کو نیٹو کا اعلی کمانڈر مقرر کر دیا۔
-
روس نیٹو کے رکن ملکوں میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے: نیٹو کے سیکریٹری جنرل کا دعوی
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ روس نیٹو کے رکن ملکوں میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
داعش کا مقابلہ کرنے کے لیے عراق سے نیٹو کا وعدہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲نیٹو تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نیٹو دہشت گرد گروہ داعش کا مقابلہ کرنے میں عراق کی مدد کرے گی۔
-
داعش کے خلاف جنگ میں کردار ادا کرنے سے نیٹو کا انکار
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰نیٹو نے داعش کے خلاف جنگ میں کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا۔
-
نیٹو کی فوجی سرگرمیاں کئی ملکوں کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں: روس کی سلامتی کونسل کے سربراہ نیکولائی پتروشف
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۲روس کی سلامتی کونسل کے سربراہ نیکولائی پتروشف نے کہا ہے کہ نیٹوکی فوجی سرگرمیاں روس اور دیگرملکوں کی سلامتی کے لئے ایک خطرہ ہیں -
-
افغانستان میں تین امریکی فوجی ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۲مشرقی افغانستان میں ہونے والے خودکش حملے میں کم سے کم 6 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔