-
ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اجلاس میں اہم حکام کی موجودگی کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸امریکی سینیٹ میں اقلیتی دھڑے کے لیڈر چاک شومر نے ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اجلاس میں اہم حکام کی موجودگی کا مطالبہ کیا ہے
-
میرے مواخذے کی تحریک ناکام ہوگی، ٹرمپ کا دعوی
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مواخذے کی تحریک پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنی پیشگی فتح کا دعوی کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی رپورٹ پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے شائع ہونے والی مواخذے کی تحقیقاتی رپورٹ کو ایک جھوٹی رپورٹ قرار دیا ہے
-
امریکی صدرٹرمپ نے چین کے معاملے پر بھی یو ٹرن لے لیا
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴امریکی صدرٹرمپ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دباومیں آنے کے بعد فورا یو ٹرن لے لیتے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے گھیرا تنگ
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲امریکا میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے، اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس نے وائٹ ہاؤس سے یوکرائنی صدر اور امریکی صدر کے درمیان ہونے والی مشکوک گفتگو کے مسودے تک رسائی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی مہاجرین مخالف پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۸امریکی صدر ٹرمپ کی مہاجرین مخالف پالیسیوں کے خلاف سینکڑوں افراد نے واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰امریکا میں احتجاجی مظاہرین نے امریکہ کے یوم آزادی کی مناسبت سے صدر ٹرمپ کی تقریر سے قبل وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش کیا۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے فائرنگ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳وائٹ ہاؤس کے سامنے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک امریکی شہری کا اقدام خودکشی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ایک امریکی شہری نے وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگا کر خود کشی کرنے کا اقدام کیا۔
-
واشنگٹن میں نیٹو اور امریکی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵امریکی شہریوں نے واشنگٹن میں مظاہرہ کر کے امریکی حکومت اور نیٹو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔