-
وینزوئیلا میں بجلی منقطع ہونے سے پیدا ہونے والے مسائل
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲وینزوئیلا میں بجلی کے بحران کے باعث تعلیمی ادارے اور کمپنیوں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ اسی کے ساتھ دارالحکومت کراکاس سمیت مختلف شہروں میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے مادورو کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
ٹرمپ نے لاکھوں کو مفت خور بنا دیا!۔ کارٹون
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶آج کل امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مفت غذا لینے والوں کی قطاریں نظر آنے لگی ہیں۔اس ماہ بھی امریکہ کے قریب آٹھ لاکھ ملازمین اپنی ماہانہ تنخواہوں سے محروم رہے ہیں۔ٹرمپ نے امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن کر رکھا ہے جس کے سبب لاکھوں سرکاری ملازمین کو سخت حالات سے روبرو ہونا پڑ رہا ہے!
-
حکومتی شٹ ڈاؤن سے بےپناہ نقصان ، وائٹ ہاؤس کا اعتراف
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲وائٹ ہاؤس نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن کا نقصان اس سے کہیں زیادہ ہوا جس کا اندازہ لگایاگیا تھا۔
-
امریکہ: وائٹ ہاؤس نے سی آئی اے کے سربراہ کو جواب دینے سے روک دیا
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵وائٹ ہاؤس نے سی آئی اے کے سربراہ کو مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس کے بارے میں امریکی سینیٹ کو جواب دینے سے روک دیا۔
-
امریکی اداکار بھی ٹرمپ کے خلاف احتجاج پر مجبور
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱امریکی صدر کے ایمیگریشن قوانین اور ماحولیاتی پالیسیوں کے خلاف امریکی اداکاروں نے بھی احتجاج شروع کردیا ہے۔
-
مشکوک گاڑی نے وائٹ ہاؤس میں ہلچل مچادی
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹ایک مشکوک گاڑی کے بارے میں خبردار کیے جانے کے بعد وائٹ ہاوس کے اطراف کی تمام سڑکیں بند کردی گئیں۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸انسانی حقوق کے حامیوں اور عوامی تنظیموں کے ارکان نے ایران کے خلاف امریکی پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ساری دنیا امریکی دھونس و دھمکیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائے، صدر حسن روحانی
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے دنیا کےتمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی حکمرانوں کی دھونس و دھمکیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائیں۔
-
شام سے فوجی انخلا کے بارے میں امریکہ کی تضاد بیانی
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد بیانات کے دوران وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلد سے جلد شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے خواہاں ہیں۔
-
وائٹ ہاؤس اور ٹلرسن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں اور حکومت امریکہ کے بعض عہدیداروں کے درمیان رقابت مزید بڑھتی جا رہی ہے اور امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے اپنی وزارت کے امور میں ہونے والی مداخلت پر ایک بار پھر کڑی تنقید کی ہے۔