ٹرمپ نے لاکھوں کو مفت خور بنا دیا!۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i343153-ٹرمپ_نے_لاکھوں_کو_مفت_خور_بنا_دیا!_کارٹون
آج کل امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مفت غذا لینے والوں کی قطاریں نظر آنے لگی ہیں۔اس ماہ بھی امریکہ کے قریب آٹھ لاکھ ملازمین اپنی ماہانہ تنخواہوں سے محروم رہے ہیں۔ٹرمپ نے امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن کر رکھا ہے جس کے سبب لاکھوں سرکاری ملازمین کو سخت حالات سے روبرو ہونا پڑ رہا ہے!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ Asia/Tehran
  • ٹرمپ نے لاکھوں کو مفت خور بنا دیا!۔ کارٹون