SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

واشنگٹن

  • واشنگٹن میں بکتربند گاڑیاں اور مزید فوج تعینات+ ویڈیو

    واشنگٹن میں بکتربند گاڑیاں اور مزید فوج تعینات+ ویڈیو

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲

    امریکا کے نو منتخب صدر کی حلف برداری کے پروگرام کے مد نظر واشنگٹن کو چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

  • واشنگٹن ڈی سی میں ہنگامی حالت کا اعلان

    واشنگٹن ڈی سی میں ہنگامی حالت کا اعلان

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳

    امریکی صدر ٹرمپ نے صدارت کے عہدے کی حلف برداری کی تقریب کے پہلے اور بعد کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے واشنگٹن ڈی سی میں دو ہفتے کے لئے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔

  • امریکہ نے یورپ سے طیاروں کے کل پرزوں کی درامدات پر ٹیکس بڑھایا

    امریکہ نے یورپ سے طیاروں کے کل پرزوں کی درامدات پر ٹیکس بڑھایا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱

    واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ آج سے فرانس اور جرمنی سے طیاروں کے کل پرزوں کی درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی بڑھا دی جائے گی۔

  • ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں زوروں پر

    ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں زوروں پر

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹس اراکین سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی کا جائزہ لینے کے لئے واشنگٹن واپس پہنچ جائیں۔

  • امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ

    امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹

    امریکی پارلیمنٹ کی عمارت پر شکست خوردہ صدر ٹرمپ کے حامیوٕں کے حملے اور ہنگامہ آرائی کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

  • ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ شروع کر دیا

    ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ شروع کر دیا

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱

    امریکی صدر کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت کے سامنے مظاہرہ شروع کردیا ہے جہاں منتخب صدر جوبائیڈن کی کامیابی کی توثیق کے لیے اجلاس ہو رہا ہے۔

  • امریکہ، تیل بردار ریل گاڑی پٹری سے اتری

    امریکہ، تیل بردار ریل گاڑی پٹری سے اتری

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵

    امریکہ/ریاست واشنگٹن؛خام تیل کی حامل ایک مال گاڑی سیاٹل شہر کے قریب پٹری سے اتر گئی۔ مقامی ادارۂ ماحولیات کے مطابق سات ڈبے پٹری سے اترے جن میں سے پانچ مکمل طور پر آگ میں جل کر تباہ ہو گئے۔

  • ٹرمپ کے حامیوں  اور مخالفین میں تصادم، آٹھ زخمی

    ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم، آٹھ زخمی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰

    امریکہ کے دارالحکومت میں صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم میں کم سے کم آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔

  • ایوانکا ٹرمپ مالی بد عنوانی میں ملوث

    ایوانکا ٹرمپ مالی بد عنوانی میں ملوث

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو مالی بد عنوانی کے ایک کیس میں عدالت میں طلب کیا گیا۔

  • کیا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد سعودی اور امارات خطے کے حالات بدل پائيں گے؟

    کیا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد سعودی اور امارات خطے کے حالات بدل پائيں گے؟

    Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، مغرب اور اسرائیل کے تعاون سے خطے میں اپنی ایک پوزیشن بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن کیا وہ اس میں کامیاب ہوسکیں گے؟

Show More

خاص خبریں

  • القسام بریگیڈ کا دعویٰ: شمالی غزہ میں کئی صہیونی فوجی ہلاک، دشمن مزید نقصان کے لیے تیار رہے
    القسام بریگیڈ کا دعویٰ: شمالی غزہ میں کئی صہیونی فوجی ہلاک، دشمن مزید نقصان کے لیے تیار رہے
    ۳۲ minutes ago
  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوترش نے جنگ بندی کو مستحکم کرنے اور ایران سے مذاکرات کے آغاز پر زور دیا
  • تربیلا ڈیم کے اسپل وے آپریشن پر وزیراعظم شہباز شریف کا سخت نوٹس
  • عراقچی: جیو پولیٹیکل تنازعات اور پابندیاں ماحولیاتی تعاون کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں
  • یمن کے ساحل کے قریب کشتی پر حملہ، وارننگ کو نظر انداز کرنے کا سنگین نتیجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS