-
امریکی دھمکیاں بے سود، ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا روس
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳روس کا کہنا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باوجود ہم ایران کے ساتھ اپنا تعاون بڑھائیں گے۔
-
ایران کے خلاف ناکام ہو چکے امریکہ کی یورپ سے التجا، تم ہی پابندی لگا دو!
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶پابندیوں کے نشے میں چور امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ واشنگٹن کی پیروی کرتے ہوئے ایران پر پابندیاں عائد کریں۔
-
واشنگٹن میں عراقی وزیر کا اعلان، ایران کے ساتھ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات ہیں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات مشترکہ ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی مفادات پر استوار ہیں۔
-
ملک سے امریکی دہشتگردوں کا مکمل انخلا ہونا ہے: عراق
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے اپنے ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مظاہروں میں شدت، امریکی شہر سیاٹل کے حالات بحرانی
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل کے پولیس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ نسل پرستی کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے زور پکڑنے کے باعث شہر کے حالات انتہائی بحرانی ہو گئے ہیں- سیاٹل کے ساتھ ساتھ امریکا کے متعدد شہروں میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تقریبا دس زخمی ہو گئے ہیں۔
-
چین کا بڑا بیان، امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔
-
امریکہ نے روس پر مزید پابندیاں عائد کیں
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸امریکہ کی وزارت خزانہ نے ماسکو کے خلاف واشنگٹن کے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے روسی شخصیتوں اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کی پالیسی سے امریکہ گوشہ نشینی کا شکار
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶امریکی سینٹ کے ایک مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں نے واشنگٹن کو گوشہ نشیں کر دیا ہے۔
-
ونزوئیلا کے ساحلوں کے قریب امریکی جنگی جہاز کی گشت
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵واشنگٹن نے کشیدگی پیدا کرنے والی پالیسی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک جنگی جہاز ونزوئیلا کے ساحلوں کے قریب گشت کے لئے روانہ کیا ہے۔