-
پاکستان میں علامہ اقبال پر سیمینار
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی بحریہ یونیورسٹی میں علامہ اقبال کے افکار و نظریات کا جائزہ لینے کے لئے ایک بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
امت اسلامیہ کے مابین اتحاد و بھائی چارہ ضروری ہے: پاکستانی علما و دانشور
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰پاکستان کے علماء، دانشوروں اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی موجودگی کا سوائے دہشتگردی کے فروغ، بد امنی، عدم استحکام اور مظلوموں کے قتل عام کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
اپنا مسلک چھوڑیں نہیں، کسی مسلک کو چھیڑیں نہیں: آل پارٹیز کانفرنس
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳ملی یکجہتی کونسل کے تحت کراچی میں ’’اتحاد امت وقت کا تقاضا‘‘ کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں اس ملک کی 16 سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے شرکت کی۔
-
پاکستان میں شیعہ و سنی کو لڑانے کی سازش ہو رہی ہے: وفاقی وزیر
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا ہے کہ ملک میں شیعہ سنی کو لڑوا کر حالات کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
ایران میں اہل سنت کی سب سے بڑی مسجد ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں مجموعی طور پر ۷۵ ہزار سے زائد مساجد ہیں جن میں سے قریب دس ہزار مساجد اہل سنت حضرات کی ہیں۔ مکی مسجد کا شمار ایران کی بڑی اور نہایت خوبصورت مساجد میں ہوتا ہے۔ یہ مسجد ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان کے مرکز زاہدان میں واقع ہے۔اس مسجد میں ایک ساتھ پچاس ہزار سے زائد افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔
-
امت میں اتحاد کی ضرورت ہے: اہلسنت عالم دین
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸پاکستان کے ممتاز اہلسنت عالم دین کا کہنا ہے کہ اسلام کا پیغام امن وسلامتی ہے۔
-
سیرت سرکار رسالت (ص) ۔ ویڈیو ۔
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰سیرت سرکار رسالت (ص) کے موضوع پر آستان قدس رضوی کی پیش کردہ ایک مختصر گفتگو
-
فلسطین و قدس عالم اسلام کا اہم ترین موضوع ہے: حسن روحانی
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فلسطین و قدس کو عالم اسلام کا اہم ترین موضوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ فلسطین و قدس کے موضوع کو سرد خانے میں ڈالنے کی دشمنوں کو اجازت نہیں دے گی ۔
-
فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے ۔
-
تہران میں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس شروع
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل 33 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس اہم شخصیات کی شرکت سے شروع ہوگئی۔