-
فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے ۔
-
تہران میں عالم اسلام کے طلباء یونین کا اجلاس
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳فوٹو گیلری
-
دشمن سے مقابلے کے لئے عالم اسلام کو اتحاد کی ضرورت ہے: پیمان جبلی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران کا اسلامی انقلاب مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت پر تاکید کرتا ہے کہا کہ دشمن سے مقابلے کیلئے عالم اسلام کو اتحاد کی ضرورت ہے۔
-
اتحاد کا تحفظ تمام مسلمانوں کا فرض ہے! ۔ پوسٹر
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں کہ اتحاد و بھائی چارے کا تحفظ تمام مسلمانوں کا فرض ہے اور مسلمان چاہے وہ شیعہ ہو یا سنی، اسے ہر اس عمل سے پرہیز کرنے کی ضرورت ہے جس سے اتحاد و بھائی چارے کو نقصان پہونچنے کا خدشہ ہو۔
-
جشن میلادالنبی(ص) اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
لندن میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی، میلاد النبی (ص) کانفرانس کا انعقاد
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایران میں33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس تہران میں منعقد ہوگی۔
-
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 1
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶نشرہونے کی تاریخ 10/ 11/ 2019
-
جشن عید میلاد النبی (ص) مبارک ہو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا ہے جس میں علما اور مقررین سرکار ختمی مرتبت(ص) کے فضائل اور ان کی سیرت اور آپ کے درس اخوت و بھائی چارے پر روشنی ڈال رہے ہیں ۔