SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وحدت اسلامی کانفرنس

  • وحدت اسلامی عالمی کانفرنس کے شرکاء کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات، کل

    وحدت اسلامی عالمی کانفرنس کے شرکاء کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات، کل

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶

    تہران میں اسلامی وحدت کانفرنس میں آئے ہوئے بیرون ملک کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کا پروگرام ہے۔

  • علما دشمنان اسلام سے اپنی وابستگی ختم کریں، حجت الاسلام شہریاری

    علما دشمنان اسلام سے اپنی وابستگی ختم کریں، حجت الاسلام شہریاری

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸

    تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے کہا ہے کہ علما کو چاہئے کہ ظالم اور اسلام دشمن حکومتوں سے وابستگی قائم کرنے سے پرہیز کریں۔

  • مسلمانان عالم نبی رحمت (ص) کے نام پر باآسانی متحد ہو سکتے ہیں/ سعودی اور صیہونی دونوں حکومتیں ایک ہی ماں کی اولاد ہیں: مولانا سلمان ندوی

    مسلمانان عالم نبی رحمت (ص) کے نام پر باآسانی متحد ہو سکتے ہیں/ سعودی اور صیہونی دونوں حکومتیں ایک ہی ماں کی اولاد ہیں: مولانا سلمان ندوی

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴

    نبی رحمت حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ اتحاد کی مناسبت سے ایران کے دارالحکومت تہران میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عالمی وحدت کانفرنس کا سلسلہ جاری ہے جس میں عالم اسلام کی مختلف معروف دینی و سیاسی شخصیتیں شامل ہیں۔

  • داعشی دہشتگردوں کی ڈوریاں امریکیوں اور صیہونیوں کے ہاتھ میں ہیں/ علما اور دانشور فتنوں کا بغور جائزہ لے کر ان سے عوام کو آگاہ کریں: صدر ایران

    داعشی دہشتگردوں کی ڈوریاں امریکیوں اور صیہونیوں کے ہاتھ میں ہیں/ علما اور دانشور فتنوں کا بغور جائزہ لے کر ان سے عوام کو آگاہ کریں: صدر ایران

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷

    تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔

  • وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان ہوا، پانچ سو سے زائد علما و دانشور کریں گے خطاب

    وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان ہوا، پانچ سو سے زائد علما و دانشور کریں گے خطاب

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷

    تقریب مذاہب اسلامی عالم فورم کے سیکریٹری جنرل نے پینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویبینار سے پانچ سو چودہ شخصیات خطاب کریں گی۔

  • اسلامی یونین کے قیام کا مطالبہ

    اسلامی یونین کے قیام کا مطالبہ

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶

    بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے امت واحدہ کی تشکیل اور نئی اسلامی تہذیب کو ۔حقیقی شکل دینے کی غرض سے اسلامی یونین کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے

  • وحدت اسلامی عالمی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی ۔ تصاویر

    وحدت اسلامی عالمی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی ۔ تصاویر

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳

    وحدت اسلامی کی تینتیسویں عالمی کانفرنس سنیچر کے روز اپنے اختتام کو پہونچی۔ اختتامی تقریب کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔اس موقع پر ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے بھی اسلامی اتحاد و یکجہتی کے موضوع پر اپنی آرٹ پیش کی۔

  • رہبر انقلاب کی میزبانی میں منعقد ہوا جشن وحدت ۔ تصاویر

    رہبر انقلاب کی میزبانی میں منعقد ہوا جشن وحدت ۔ تصاویر

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶

    مرسل اعظم، نبی خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں منعقد ہونے والی سالانہ عالمی وحدت کانفرنس کے شرکاء اور مہمان حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد ہونے والے جشن وحدت و مسرت میں حصہ لیا۔اس موقع پر حاضرین کو رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا جبکہ جشن کی افتتاحی تقریر صدر مملکت روحانی نے کی۔اس تقریب میں غیر ملکی مہمانوں کے علاوہ ملک کے سبھی اعلیٰ سیاسی و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔

  • فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران

    فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے ۔

  • تہران میں منعقدہ وحدت اسلامی کانفرنس اختتام پذیر

    تہران میں منعقدہ وحدت اسلامی کانفرنس اختتام پذیر

    Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۶

    تہران میں منعقدہ انتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں استقامت کے ذریعے بحرانوں کے مقابلے پر تاکید کی گئی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS