-
علمائے اسلام سے سید عمار حکیم کی درخواست
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۴عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام ایک نئے دور سے گذر رہا ہے اور علمائے اسلام کو مسلمانوں کے اختلافات حل کرنے کے لئے مزید کوشش کرنا چاہئے-
-
وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس عالم اسلام کے بحرانوں کو حل کرنے کے راستے میں ایک اہم قدم
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۲عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس عالم اسلام کے موجودہ بحرانوں اور مشکلات کو حل کرنے کے راستے میں ایک اہم قدم ثابت ہوگی -
-
وحدت اسلامی کانفرنس سے صدر مملکت کا خطاب
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، دین اور پیغمبر اسلام (ص) کی سیرت طیبہ کی پیروی پر تاکید کی ہے-
-
نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ کی رہائی پر تاکید
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۲عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ کی رہائی پر تاکید کی ہے-