-
یمن پر 4 سال سے جاری سعودی جارحیت پر ایران کا رد عمل
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر سعودی جارحیت کی چوتھی برسی کے موقع پریمن پر سعودی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے یمن میں جنگ اور خونریزی کے خاتمے پر تاکید کی۔
-
یمن پر جارحیت کی چوتھی برسی پر ایران کی وزارت خارجہ کا بیان
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کی چوتھی برسی کے موقع پر ایک بیان میں اس کھلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے یمن میں جنگ و خونریزی کے خاتمے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
شام کے علاقے جولان سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر ایران کا شدید ردعمل
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے مزید چار سیکورٹی اہلکاروں کی اغواکاروں کی قید سے رہائی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کو ایران کا سخت انتباه
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے فون ہیکنگ سے متعلق صہیونی دعوے کو مسترد کردیا
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے قابض صہیونی حکومت کی جانب سے ایران پر بعض صہیونی حکام کے موبائل فون ہیک کرنے کے دعوے کو سختی سے مسترد کردیا ہے.
-
مغربی ایشیا میں امریکا کی جنگ پسندانہ پالیسیوں پر ایران کی تنقید
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ انسانی حقوق کا سب سے بڑا دشمن ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے اور اس نے غیرقانونی پابندیاں عائد کر کے ایرانیوں کے حقوق پامال کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔
-
امریکہ مغربی ایشیا میں کشیدگی باقی رکھنا چاہتا ہے، بہرام قاسمی
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ امریکہ جھوٹے، غلط، منگھڑت اور غیر حقیقت پسندانہ دعؤوں کے ذریعے بظاہر ناقابل حل متعدد بحرانوں کی بنا پر مغربی ایشیا کی صورت حال جوں کی توں باقی رکھنا چاہتا ہے۔
-
وحشیانہ سعودی جارحیت کی مذمت
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ