-
ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی سرزمین کو ہمسایوں کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷عراق کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکی پابندیوں میں شریک نہیں ہوگا۔
-
حزب الله کے خلاف برطانیہ کے اقدام کی ایران کی جانب سے مذمت
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ابو موسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں : ایران
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے تینوں جزیرے تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابو موسی کو ایرانی سرزمین کا اٹوٹ حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی حاکمیت تاریخی اور قدیمی ہے اور وہ اس سے کسی بھی طور پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
سعودی حکومت دہشتگردانہ افکار کا سرچشمہ ہے
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کو اپنے وعدے پر عمل کرنا ہوگا: ایران
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے : ایران
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جان بکف ایرانی انٹیلی جنس اور فورسز شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی۔
-
اسلامی انقلاب، ایران کی بہادر قوم کی تاریخی جدوجہد کا ثمر
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نہ تو مسلط ہونے پر یقین رکھتا ہے اور نہ ہی دوسروں کو اس کی اجازت دیتا ہے بلکہ اس کی پالیسی عالمی برادری کے ساتھ پُرامن تعلقات پر مبنی ہے
-
ایران کا میزائلی پروگرام جاری رہے گا: ایران کا دو ٹوک موقف
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائلی اور فضائی پروگرام کے بارے میں امریکی حکام کے غیر منطقی بیانات پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئےکہا کہ ایران کے میزائلی پروگرام پر گفتگو کی کوئی گنجایش نہیں ہے۔
-
ایف اے ٹی ایف اور اینسٹیکس کو مربوط کئے جانے پر ایران کا ردعمل
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ