-
ہم کھلی آنکھوں اور سابقہ تجربات کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس پیج پر ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم کھلی آنکھوں اور ماضی کے تجربات کو مدنظر رکھ کر آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ماسکو میں ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴ماسکو میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یمن پر امریکی جارحیت کی مذمت؛ ایران کی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے یمن میں راس عیسی پر امریکی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے یمن کی استقامتی قوم سے اسلامی جمہوریہ ایران کی یکجہتی پر تاکید کی اور یمنی عوام کے خلاف امریکہ کی جاری جارحیت پر عالمی برادری کی جانب سے خاموشی توڑے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی بندرگاہ پر امریکہ کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷یمن کی راس عیسیٰ بندرگاہ پر وحشیانہ امریکی فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور عالمی برداری کی خاموشی پر کڑی نکتہ کی۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کا دورہ ایران، وزیرخارجہ عراقچی کے ساتھ ملاقات + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات کے لیے بدھ کی شام تہران پہنچے۔
-
ارجنٹینا کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱ایران کے سرکاری عہدیداروں کے خلاف ارجنٹینا کے اٹارنی کے بین الاقوامی اصولوں کے منافی اقدام کے بعد تہران میں ارجنٹینا کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا
-
ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/15
-
سید عباس عراقچی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر گفتگو کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اپنے وفد کے ہمراہ مسقط پہنچ گئے + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایک سیاسی وفد کے ساتھ مشرق وسطی کے امور میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لئے عمان پہنچ گئے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/11