-
صیہونی حکومت کے جرائم پرمغرب کی خاموشی شرمناک ہے، ایران
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے دمشق اور اس کے مصافاتی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں اور ان حملوں پر مغرب کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
داعش کے ہاتھوں شامی شہریوں کے قتل عام کی مذمت
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے صوبہ حمص میں داعش کے ہاتھوں میں عام شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کراچی میں دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کرتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کراچی مین دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران مرعوب ہونے والا نہیں، امریکہ اور پی جی سی سی کے بیان پرایران کا سخت ردعمل
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کی تیسری نشست کے مشترکہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے امریکہ کی تفرقہ انگیزی پر مبنی پالیسیوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا واشنگٹن اورسئول کی فوجی مشقوں کا سخت جواب دے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے جمعہ کے دن اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ واشنگٹن اورسئول کی جانب سے مشترکہ فوجی مشقوں کا محکم اوربھرپورجواب دے گا۔
-
مقبوضہ جولان سے صیہونیوں کا قبضہ ختم ہوگا: شام
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸ہر صورت میں صیہونی غاصبوں کو مقبوضہ جولان سے جانا ہوگا۔
-
غاصب صیہونی حکومت، ایران کے خلاف حماقت کی جرأت بھی نہیں کرسکتی: ناصر کنعانی
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایران کے خلاف فوجی اقدام کرنے کی جرأت بھی نہیں کرسکتی۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی یواین سیکرٹری جنرل سے گفتگو
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان اور یواین سیکرٹری جنرل آنتونیوگوتریش نے علاقائی، بین الاقوامی خصوصاً ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے اور پابندیوں کے خاتمے جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قیدیوں کی بڑی تعداد کے لئے معافی کا اعلان اسلامی رافت کا عملی نمونہ ہے: وزیر خارجہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے ایک غیرملکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کچھ عرصے قبل کے بلووں میں ملوث افراد کو معاف کرنے کے موضوع پر روشنی ڈالی اور مغرب کے دوہرے معیاروں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
سعودی سفارتخانہ بند نہیں ہوا ہے: طالبان کا دعوی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰افغانستان کی طالبان حکومت نے کابل میں سعودی سفارتخانے کے بند ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔