-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ نیویارک، مختلف ملکوں کے حکام سے وزیرخارجہ کی ملاقاتیں (ویڈیوز)
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللہیان نے جو مغربی ایشیا کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں، لبنان اور روس کے وزرائے خارجہ اور شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کی۔
-
صیہونی حکومت اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہيں کرسکی، ایران
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کویت پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ صیہونی حکومت جو غزہ میں اپنا کوئی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے ، دہشتگردانہ کارروائیوں کے ذریعے اپنی شکست کا انتقام لینا چاہتی ہے۔
-
روسی سرحد پر دفاعی لائن بنانے کی تیاریاں
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷ایسٹونیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملک لٹویا اور لتھوانیا کے ساتھ مل کر روسی سرحد پر ایک، دفاعی لائن بنا رہا ہے۔
-
ایران: پاکستان دہشت گردوں کو ٹھکانہ نہ بنانے دینے کے اپنے وعدے کی پابندی کرے
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران پاکستان سرحد پر واقع ایک گاؤں کے غیر ایرانی شہریوں پر ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
روس کا امریکا اور برطانیہ پر بہت بڑا الزام
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸روس نے امریکا اور برطانیہ پر دوسرے ملکوں کی دولت اور اثاثے لوٹنے اور ان پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کی حمایت پر زور
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف جنگي جرائم اور وحشیانہ نسل کشی کے حیوانی رویہ سے پیدا ہونے والی نفرت کو کسی بھی طرح سے اور کسی بھی دلیل سے چھپایا نہيں جا سکتا۔
-
زیلنسکی نے مذاکرات کے دروازے بند کر رکھے ہیں: روسی وزارت خارجہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ریاض میں یوکرین اور اس کے مغربی حامی ملکوں کے نمائندوں کے خفیہ اجلاس کو ایک تشہیراتی حربہ قرار دیتے ہوئے اس اجلاس کے انعقاد کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے سلامتی کونسل میں یمن کے خلاف امریکی اقدامات کو، علاقے اور بحیرہ احمر میں وسیع فوجی موجودگی کا بہانہ قرار دیا ہے۔
-
مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سے متعلق امریکی رپورٹ یکطرفہ، خود غرضانہ اور تعصب پر مبنی ہے: پاکستان
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کی امریکی فہرست میں اپنے ملک کے نام کی شمولیت کو مسترد کرتے ہوئے امریکی رپورٹ کو تعصب کی بنیاد پر قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: غزہ میں غاصب صیہونی حکومت گذشتہ 3 ماہ میں کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کرسکی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیت کے اہداف میں غاصب صیہونی حکومت کی مکمل شکست پر زور دیا ہے۔