-
جواد ظریف کے ساتھ جاپان کے وزیرخارجہ کی ملاقات
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۳جاپان کے وزیر خارجہ موتگی توشی متسو نےاپنے دورۂ تہران میں اتوار کی صبح اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سےملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں ایران اور جاپان کے تعلقات کے علاوہ اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
امریکی وزارت ایک بار پھر سائبر حملے کی زد پر
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰امریکی وزارت خارجہ پر ایک بار پھر سائبر حملے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
عاشورا کا پیغام ظلم کے خلاف ڈٹ جانا ہے
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ پر ردعمل
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس بریفنگ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں ایرانی سفارتخانہ بدستور کام کر رہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے بے گھر ہونے والے افغان شہریوں کی صورتحال پر توجہ دیئے جانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل میں ایرانی سفارت خانہ اور ہرات میں ہمارا کونسلیٹ معمول کے مطابق کام کررہا ہے۔
-
افغان عوام کی حمایت جاری رکهنے پر ایران کی تاکید
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ ایران سے بھتہ وصول نہیں کر سکتا
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴نائب ایرانی وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے 40 سال سے زائد عرصے کا قرضہ دینے کے بجائے ایران سے بھتہ وصول کرنے کی کوشش میں ہے۔
-
دشمنوں کی نفسیاتی جنگ پرردعمل
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیلی حملے پر لبنان کی سلامتی کونسل میں درخواست
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰لبنان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر ہونے والے حملے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کریں گے۔