-
ایران، روس اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے اپنے دورۂ تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبدالهیان سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔ حسین امیر عبد اللھیان کے وزیر خارجہ بننے کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورۂ ایران ہے۔
-
تجزیہ نگاروں اور بیرون ملک تعینات سفیروں سے وزیرخارجہ ایران کا خطاب
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی تجزیہ نگاروں اہل قلم اور بیرون ملک تعینات ایرانی سفیروں کے اجلاس میں ایران کی خارجہ پالیسی کی وضاحت کی اور ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کے شفاف اور دو ٹوک موقف کا اعلان کیا۔
-
امریکہ ویانا میں تعمیری مذاکرات کے درپے۔؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے ہونے والے مذاکرات کے موقع پر دعوی کیا کہ واشنگٹن ویانا مذاکرات کے تعمیری ہونے کے درپے ہے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کا بڑا معاہدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴امریکی دفترخارجہ نے سعودی عرب کو 65 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
-
ویانا مذاکرات کی تاریخ کا اعلان
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات پھر سے شروع ہو رہے ہیں۔
-
ایران کو دھمکی نہ دو ایران دھمکی میں آنے والا نہیں: وزارت خارجہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے جواب میں ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف دیگر آپشن کے استعمال کی دھمکی کبھی کارگر ثابت نہیں ہوئی۔
-
ایران اور امریکا کے درمیان ہر طرح کے رابطے کی تردید
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
نئی امریکی پابندیوں پر ایران کا ردعمل
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
تہران افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس کا میزبان
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس آج بروز بدھ تہران میں منعقد ہو گا۔