-
نطنز ایٹمی سائیٹ میں تخریبی اقدام کا اسرائیل سے انتقام لیاجاائے گا
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کے آثاز
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ روس نے ممکنہ جنگ کی صورت میں یوکرائن کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی دھمکی دی ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے سے قبل امریکا سے مذاکرات ممکن نہیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
بحر احمر میں ایران کے بحری جہاز کا حادثہ ؛ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ایران کے تجارتی بحری جہاز کو پیش آنے والے سانحے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے -
-
ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ کا وسطی ایشیا کے ممالک کا دورہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷ایران کے وزیر خارجہ 5 اپریل کو وسطی ایشیا کے 4 ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون، روس کی ترجیحات میں شامل: روسی وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے مابین اقتصادی تعاون کا فروغ، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے دورہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر پاکستان کی تاکید
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تاکید کی۔
-
ایران اور چین کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے منصوبے پر دستخط سے دونوں ممالک کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے۔
-
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی جامع دستاویز پر دستخط
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی جامع دستاویز پر آج دستخط ہوںگے ۔