-
کیا مودی نے ٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں؟ کانگریس کا امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے ہندوستان کی طرف سے ٹیرف میں کمی کے ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
دہشت گردی کا خاتمہ ہونے کی صورت میں ہی سرمایہ کاری آئے گی: شہباز شریف
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہونے کی صورت میں ہی سرمایہ کاری آئے گی یہ کام مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے۔
-
جنگ بندی قائم رکھنے کی کوششوں کو درمیان لبنانی کابینہ کو پارلیمنٹ سے ملا اعتماد کا ووٹ
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴لبنانی کابینہ نے نواف سلام کی قیادت میں پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔
-
انداز جہاں: امیر قطر کا دورہ ایران
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/20
-
ہمسایہ ممالک ہمیشہ ہماری اولین ترجیح: وزیر خارجہ عراقچی
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے امیر قطر کے دورہ ایران کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم بنانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
انداز جہاں: ہند-امریکا اسٹریٹجک معاہدہ اور علاقائی رد عمل
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/19
-
ہندوستان کی سرزمین پر امیر قطر کا پرتپاک استقبال
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶امیر قطر شیخ تمیم بن حمدآل ثانی منگل کو ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچے جہاں ہندوستانی صدر اور وزیراعظم نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
مودی کو ٹرمپ کا تحفہ، 116 ہندوستانیوں کو پھر کیا ڈی پورٹ
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷نریندر مودی کے دورے کے محض دو روز بعد ہی امریکا نے مزید ایک سو سولہ ہندوستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ہے۔
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری، امریکا سمیت دنیا کے کونے کونے سے فلسطینیوں کے حق میں اٹھتی آواز
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶غزہ کے سلسلے میں امریکی صدر کے جارحانہ منصوبے کے خلاف عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کیا مودی نے منی پور میں بگڑے حالات کے لئے ذمہ داری قبول کر لی ہے؟ راہل گاندھی کا بیان آیا سامنے
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱ہندوستان کی لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ منی پور میں بگڑتے ہوئے حالات کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی ذمہ دار ہیں اور وہ اس ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے۔